WHAT’S HOT NOW

ads header

Adsen -6A

Business

wikipedia

Search results

Wikipedia

Search results

my way my life

my way my life

My Way My Life

My way my life

My Way My life

My Way My Life

my way my life

My Way My Life

My way my life

Please like and support Thanks

my way my life


Contact form

Name

Email *

Message *

Powered By Blogger

My Way My Life

  • post, page , label, social media corner, news alerts ,

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Recent Posts

Recent in Sports

Sports

Recent Comments

Business

my way my life

  • Project planner, promotional project, advertising , website creation

Life & style

ad test 2

Sports

Total Pageviews

My Way My Life

Search This Blog

My Way My Life

My way my life

my way my life

my way my life

Find Us On Facebook

Search box

My way my life

My way my life

Search This Blog

Find Us on Facebook

क्रामिक खबरें

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

Categories

Labels

my way my life

My way my life

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

No Thumbnail Image

No Thumbnail Image

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

My Way My Liffe

My Way My Liffe
Mirza Waseem baig

My way my life

My way my life
The world is your

My way my life

My way my life
M.W.Baig

AB Google

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

advertising test 3x6

Subscribe Us

Main Tags

adst.1

Translate

Life & style

ad #1 google

my way my life

My way my life

My way my life

My way my life

Popular Posts

My Way My Life

my way my life

Ticker

6/recent/ticker-posts

my way my life

Pages

Life & style

Games

Sports

» »Unlabelled » ایک صحابی رسول اکرم ﷺ کی جرأت و بہادری کا زبردست واقعہ

 





ایک صحابی رسول اکرم ﷺ کی جرأت و بہادری کا زبردست واقعہ 

#سیدنا_سعد_بن_ابی_وقاص_رضی_ﷲُ_عنہُ نے 7 افراد #لشکر_فارس کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کیلئے بھیجے اور انھیں حکم دیا کہ اگر ممکن ہو سکے تو اس لشکر کے ایک آدمی کو گرفتار کر کے لے آئیں!!

یہ ساتوں آدمی ابھی نکلے ہی تھے کہ اچانک انھوں نے دشمن کے لشکر کو سامنے پایا .. جبکہ ان کا گمان یہ تھا کہ لشکر ابھی دور ہے..انھوں نے آپس میں مشورہ کر کے واپس پلٹنے کا فیصلہ کیا ، مگر ان میں سے ایک آدمی نے امیر لشکرسعد کی جانب سے ذمہ لگائی گئی مہم کو سرانجام دئیے بغیر واپس لوٹنے سے انکار کر دیا!!

اور یہ چھ افراد مسلمانوں کے لشکر کی جانب واپس لوٹ آئے ..جبکہ ہمارا یہ بطل اپنی مہم کی ادائیگی کیلئے فارسیوں کے لشکر کی جانب تنہا بڑھتا چلاگیا!!

انھوں لشکر کے گرد ایک چکر لگایا اور اور اندر داخل ہونے کیلئے پانی کے نالوں کا انتخاب کیا اورا س میں سے گزرتا ہوا فارسی لشکر کے ہراول دستوں تک جاپہنچا جو کہ 40 ہزار لڑاکوں پر مشتمل تھے!!

پھروہاں سے لشکر کے قلب سے گذرتا ہوا یک سفید خیمے کے سامنے جاپہنچا ، جس کے سامنے ایک بہترین گھوڑا بندھا کھڑا تھا، اس نے جان لیا کہ یہ دشمن کے سپہ #سالار_رُستم کا خیمہ ہے!!

چنانچہ یہ اپنی جگہ پر انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ رات گہری ہو گئی ، رات کا کافی حصہ چھا جانے پر یہ خیمہ کی جانب گئے ، اور تلوار کے ذریعے خیمہ کی رسیوں کو کاٹ ڈالا ، جس کی وجہ سے خیمہ رستم اور خیمہ میں موجود افراد پر گر پڑا ، گھوڑے کی رسی کاٹی اور گھوڑے پر سوار ہو کر نکل پڑے اس سے ان کا مقصد فارسیوں کی تضحیک اور ان کے دلوں میں رعب پیدا کرنا تھا!!

گھوڑا لے کر جب فرار ہوئے تو گھڑسوار دستے نے ان کا پیچھا کیا .. جب یہ دستہ قریب آتا تو یہ گھوڑے کو ایڑ لگا دیتے..اور جب دور ہو جاتا تو اپنی رفتار کم کرلیتے تاکہ وہ ان کے ساتھ آملیں ، کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ان میں سے ایک کو دھوکے سے کھینچ کر سعد رضی ﷲ عنہ کے پاس ان کے حکم کےمطابق لے جائے!!

چنانچہ 3 سواروں کے علاوہ کوئی بھی ان کا پیچھا نہ کر سکا .. انھوں نے ان میں سے دو کو قتل کیا اور تیسرے کو گرفتار کرلیا!! یہ سب کچھ تن تنہا انجام دیا!!

قیدی کو پکڑا ، نیزہ اس کی پیٹھ کے ساتھ لگایا ، اور اسے اپنے آگے ہانکتے ہوئے مسلمانوں کے معسکر جا پہنچے..اورسعد بن ابی وقاص رضی ﷲ عنہ کی خدمت میں پیش کیا .. فارسی کہنے لگا : مجھے جان کی امان دو میں تم سے سچ بولوں گا ..سعدرضی ﷲ عنہ کہنے لگے: تجھے امان دی جاتی ہے اور ہم وعدے کی پاسداری کرنے والی قوم ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ ہمارے ساتھ جھوٹ مت بولنا.. پھرسعد رضی ﷲ عنہ نے کہا: ہمیں اپنی فوج کے بارے میں بتاؤ ..فارسی انتہائی دہشناک اور ہذیان کی کیفیت میں کہنے لگا :اپنے لشکر کے بارے میں بتانے سے قبل میں تمہیں تمہارے آدمی کے بارے میں بتلاتا ہوں !!!!

کہنے لگا : "یہ آدمی، ہم نے اس جیسا شخص آج تک نہیں دیکھا ، میں ہوش سنبھالتے ہی جنگوں میں پلا بڑھا ہوں ، اس آدمی نے دو فوجی چھاؤنیوں کو عبور کیا ، جنہیں بڑی فوج بھی عبور نہ کر سکتی تھی، پھر سالار لشکر کا خیمہ کاٹا ، اس کا گھوڑا بھگا کر لے اڑا ، گھڑسوار دستے نے اس کا پیچھا کیا ، جن میں سے محض 3 ہی اس کی گرد کو پا سکے ، ان میں سے ایک مارا گیا ۔جسے ہم ایک ہزار کے برابر سمجھتے تھے ، پھر دوسرا مارا گیا جو ہمارے نزدیک ایک ہزار افراد کے برابر تھا ، اور دونوں میرے چچا کے بیٹے تھے۔میں نے اس کا پیچھا جاری رکھا اوران دونوں مقتولین کے انتقام کی آگ سے میرا سینہ دھک رہا تھا ، میرے علم میں فارس کا کوئی ایسا شخص نہیں جو قوت میں میرا مقابلہ کر سکے۔اور جب میں اس سے ٹکرایا تو موت کو اپنے سر پر منڈلاتے پایا، چنانچہ میں نے امان طلب کر کے قیدی بننا قبول کر لیا۔اگر تمہارے پاس اس جیسے اور افراد ہیں تو تمہیں کوئی ہزیمت سے دوچار نہیں کر سکتا!!!"

پھر اس فارسی نے اسلام قبول کر لیا۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عظیم بطل کون تھے؟

جنہوں نے لشکر فارس کو دہشت زدہ کیا ، ان کے سالار کو رسوا کیا اور ان کی صفوں میں نقب لگا کر واپس آگئے۔

یہ شخصیت تاریخ اسلام کے ماتھے کا جھومر، عظیم بطل اسلام صحابی رسول #سیدنا_طلحہ_بن_خویلد_الاسدی_رضی_ﷲُ_عنہ تھے۔

المصدر :

الكامل تاریخ ابن الاثير

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply

if you have any issue let me know plz