Karachi food street wahan k rehaishi Logon k liye wabale jan ban gai,


Karachi food street  wahan k rehaishi Logon k liye wabale jan ban gai, awam ka gham o ghussa , Civel society of Barns Road karachi ne apna Ahtajaj Record kerwaya . 










محترم جناب صدر پاکستان، 

محترم عدلیہ چیف جسٹس آف پاکستان،

محترم گورنر سندھ 

چیف آف آرمی اسٹاف،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ۔ ۔۔     ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام  وعلیکم ورحمتہ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔جناب عالی! 
برنس روڈ پر جو فوڈ اسٹریٹ کہہ کر وہاں پر ٹریفک بند کر دیا گیا ہے۔اور وہاں موجود دکانداروں کو باہر بینچز پر کھانا کھلانے کی اجازت دی گئی ہے 
یہ مقتدر اعلی کا من مانا،غیر اخلاقی ،غیر انسانی و غیر شریفانہ فیصلہ ہے۔ 
جب کہ وہاں پر کھانوں کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کرکے گھٹیا ترین انداز میں بینچوں پہ کھانا لگا دینا ۔ میں نہیں سمجھتی کہ یہ کسی طرح بھی صحیح ہے۔
برائے مہربانی فوری طور پر روڈ کو ٹریفک کے لئیے رواں رکھا جائے۔
ایک طرف تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے گھر کیا جا رہا ہے ،پتھارے توڑنے کے مناظر سوشل میڈیا پر یقینا آپ نے دیکھے ہوں گے۔
دوسری جانب دکان داروں کو روڈ دے دینا اور عوام کو پریشان کرنا یہ کہاں کی شرافت ہے 
سوشل میڈیا کے ذریعے کراچی کے عوام اور ان کے بحالی حقوق کی پاسداری کی درخواست کرتی ہوں
وسلام و دعائے خیر 
حمیرا ثروت صدیقی
 

Comments

Popular posts from this blog

Microsoft’s Edge browser has issued a stunning body-blow to Google Chrome with a bunch of new moves this week.