راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی کامیابی میں عرفات منہاس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 39ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے مشکل وقت میں 59 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔


راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی کامیابی میں عرفات منہاس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیاراولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی کامیابی میں عرفات منہاس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 39ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے مشکل وقت میں 59 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔۔  راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔  جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 39ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔  پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے مشکل وقت میں 59 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔






 منہاس نے مشکل وقت میں 59 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھا
اس نمایاں کارکردگی کے ساتھ عرفات منہاس ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں نصف سنچری بنانے اور اسی میچ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

'The hardest part is when we lose a child'

Private Mortgage Banking/ but if you are getting the loan on these status , House mortgage , Open land mortgage, or Project mortgage, You need the first Comfortable loan on your will, Read the all documents first then sign the Agreement and pledges you Specious property