میری بہن اس بار میں قوم کے پیسوں سے آیا ہوں امریکہ
میری بہن اس بار میں قوم کے پیسوں سے آیا ہوں امریکہ
بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان نے تاریخ رقم کرلی بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ میں موجود تھے جہاں طارق رحمان کی بہن کا گھر ہے نیو یارک سے جہاز میں ایک گھنٹے کے فاصلے پر رچمنڈ شہر میں واقع ہے طارق رحمان کی بہن نے فون کرکے اس کو کہا کہ ہمارے گھر ضرور آنا جس پر طارق رحمان نے کہا کہ میں اپنے کام سے نہیں بلکہ قوم کی نمائندہ گی کرنے کیلئے آیا تھا اور جتنا خرچہ ہے یہ سرکاری ہے لہٰذا اس حالات میں معذرت کرتا ہوں کہ آپ سے ملاقات نہیں ہوپائے گی اور میں آپ سے ملنے اگلی بار آوں گا لیکن اپنے خرچے پر اجلاس میں شرکت کے بعد عام جہاز میں اکانومی کلاس سیٹ میں عام بنگلہ دیشیوں کیساتھ واپس ہوگئے

Comments
Post a Comment
if you have any issue let me know plz