قومیں ایسے ترقی کرتی ہیں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے

قومیں ایسے ترقی کرتی ہیں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے اقوام متحدہ 👇❤☝👮کے اجلاس کے



 قومیں ایسے ترقی کرتی ہیں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے امریکہ روانگی کے دوران ایک ایسی مثال قائم کی ہے جو ہر حکمران کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ وی آئی پی پروٹوکول اور خصوصی طیاروں کا بوجھ قومی خزانے پر ڈالنے کے بجائے، وہ عام مسافروں کے ساتھ ایک عام کمرشل پرواز میں امریکہ روانہ ہوئے۔ جب میڈیا نے اس انوکھے فیصلے پر سوال اٹھایا، تو ان کا سادہ مگر پراثر جواب تھا: "قوم نے مجھے اپنی نمائندگی کا حق دیا ہے۔ میں بھی ایک عام انسان ہوں اور مجھے بیٹھنے کے لیے صرف ایک سیٹ کی ضرورت ہے، تو پھر قوم کا پیسہ ایک الگ جہاز پر کیوں لٹاؤں؟" قومیں خالی نعروں سے نہیں بلکہ ایسے ہی باضمیر حکمرانوں کی سادگی اور احساسِ ذمہ داری سے ترقی کرتی ہیں، جہاں ذاتی پروٹوکول سے زیادہ عوام کے ایک ایک روپے کا احساس ہوتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

'The hardest part is when we lose a child'

Private Mortgage Banking/ but if you are getting the loan on these status , House mortgage , Open land mortgage, or Project mortgage, You need the first Comfortable loan on your will, Read the all documents first then sign the Agreement and pledges you Specious property