Toggle navigation لائیو انگلش تازہ ترین پاکستان لائف اسٹائل معیشت کھیل ٹیکنالوجی بلاگز ویڈیو ہیڈلائن ہوم > پاکستان گیارہ سو ارب کا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان منظور SAMAA | Shakeel Ahmed Posted: Dec 24, 2020 | Last Updated: 8 mins ago اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 1100 ارب روپے کے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دیدی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے منصوبے کی حتمی منظوری دیدی۔ 1100 ارب روپے کے پیکیج کے تحت روڈ انفرااسٹرکچر، سیوریج، صاف پانی اور ٹرانسپورٹ جیسے مسائل حل کئے جائیں گے۔ منصوبے کے تحت جاری رقم کے ذریعے سیوریج کے نظام کی مکمل بحالی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو بہتر بنایا جائے گا۔ حکومت نے آکیسجن گیس سیلنڈروں کیلئے اسٹوریج سسٹم کے سامان کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابی...