Ticker

6/recent/ticker-posts

امریکی اٹارنی جنرل رمزی کلارک کی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کوششیں اور پاکستانی حکمرانوں کی شرمناک بے حسی

 



امریکی اٹارنی جنرل رمزی کلارک کی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کوششیں اور پاکستانی حکمرانوں کی شرمناک بے حسی۔


رمزی کلارک کا کہنا ہے عافیہ کا امریکہ میں ٹرائل غیر قانونی اور غیر منصفانہ تھا جیسا کہ وہ ایک ماں اور بیٹی ہے انصاف کا تقاضہ ہے اسے فوری رہا کیا جائے۔ 


پاکستان کو اس معاملے میں تیزی سے کوشش کرنی چاہئے۔


اس بات کو 8 سال گذر گئے 3 حکومتیں بدل گئیں مگر مسئلہ آج بھی حل طلب ہے۔ 


کیا پاکستانی شہریوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں!

Post a Comment

0 Comments