Posts

Showing posts with the label Government of sindh Great decision about karachi

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ*

Image
  *سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ* *شہر کراچی کو انٹرنیشنل طرز پر استوار کرنا ہے،* *اسمبلی میں بل پیش متوقع منظوری* *درج ذیل نکات پر عملدرآمد کا ٹوس عزم* 1۔ شہر کراچی میں 1990 سے پرانے ماڈل کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں کراچی سے بے دخل، 2۔ شہر کراچی میں دوکانوں کو گلاس ڈور سے منصوب لازم و محدود، 3۔ شہر کراچی میں فٹ پاتھ کی تعمیر حصہ حکومت لازم قرار  4۔ شہر کراچی  سے ٹھیلہ کلچر کا مکمل خاتمہ  5۔ شہر کراچی سے مالبردار جانور گاڑیاں بے دخل، 6۔ شہر کراچی میں دوکانوں کے سائن بورڈز  سائز و فاصلہ کا یکسانیت ہونا لازم قرار،  7۔ شہر کراچی میں تمام عمارتیں سالانہ کلر سازی بلڈر اور یونین زمہ دار لازم ہونا قرار، 8۔ شہر کراچی میں مین شاہراہوں کی جانب بیک اپ ریکارڈنگ کیمرے نئی تعمیر پر بلڈر پر لازم قرار ، 9۔ شہر کراچی میں پلوں کے نیچے سے فلاحی اداروں کے علاوہ قائم تجارتی قبضوں کا اختتام لازم قرار، 10۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں کے غیر قانونی اسٹینڈ جرم قرار،  11۔ شہر کراچی میں عوامی جگہوں پر ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں جرم قرار، 12۔ شہر کراچی میں ڈینٹنگ پینٹنگ کو بڑے پلاٹوں میں منتقل کرنے کے اقدامات لازم قرا