Posts

Showing posts with the label سیٹھ عابد

سیٹھ عابد اپریل 1958 میں لاہور جانے والے ایک مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روکا گیا تو ان کے پاس سے 3100 تولہ سونا برآمد ہوا۔ کراچی کسٹم حکام نے جب پریس ہینڈ آؤٹ میں بتایا کہ انھوں نے 2000 تولے سونا ضبط کیا ہے تو پولیس کی تحویل میں موجود اس مسافر نے ان کی تصحیح

Image
  ہم نے اپنی پرائیویسی اور کوکیز پالیسی اپ ڈیٹ کر دی ہے .ہم نے اپنی پرائیویسی اور کوکیز پالیسیوں میں کچھ اہم تبدیلیاں کی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ان کا آپ اور آپ کے ڈیٹا کے لیے کیا مطلب ہے اوکے جانیے کہ تبدیلیاں کیا ہ پر جائیں سیکشن صفحۂ اولپاکستانآس پاسورلڈکھیلفن فنکارسائنسویڈیو سونے کی سمگلنگ میں انڈیا کی اجارہ داری ختم کرنے والے پاکستان کے ’گولڈ کنگ‘ سیٹھ عابد کون تھے؟ الیاس احمد چٹھہ پروفیسر، لمز یونیورسٹی 10 جنوری 2021 سیٹھ عابد ،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA اپریل 1958 میں لاہور جانے والے ایک مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روکا گیا تو ان کے پاس سے 3100 تولہ سونا برآمد ہوا۔ کراچی کسٹم حکام نے جب پریس ہینڈ آؤٹ میں بتایا کہ انھوں نے 2000 تولے سونا ضبط کیا ہے تو پولیس کی تحویل میں موجود اس مسافر نے ان کی تصحیح کی کہ یہ 2000 نہیں 3100 تولے سونا تھا۔ یہ شخص جلد ہی جیل سے رہا بھی ہو گیا اور صرف پانچ ماہ بعد ہی قصور کے قریب واقع ایک سرحدی گاؤں میں نمودار ہوا جہاں اسے امرتسر پولیس سے بچنے کے لیے سونے کی 45 اینٹیں چھوڑ کر فرار ہونا پڑا۔ چھ سال بعد یہ شخص دلی پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لیے اس وہ ب