Posts

Showing posts with the label افغان طالبان کے وفد کی پاکستان آمد

افغان طالبان کا وفد ملاء عبدالغنی برادر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ چکا ہے ، اس میں تو کوئی شک نہیں خطے میں امریکہ ، بھارت کا مستقبل پاکستان ، افغان طالبان نے طے کرنا ہے

Image
  افغان طالبان کا وفد ملاء عبدالغنی برادر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ چکا ہے ، اس میں تو کوئی شک نہیں خطے میں امریکہ ، بھارت کا مستقبل پاکستان ، افغان طالبان نے طے کرنا ہے ۔  آج افغانستان میں حکومت بنانے کے معاملات زیر بحث آئینگے ، اسلامی نظام کا نفاذ ، افغان سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال نا ہو ۔ ۔ ۔  کسی صورت بیرونی مداخلت یعنی امریکہ کی موجودگی ، را ، سی آئ اے ، موساد ، داعیش ، ٹی ٹی پی برداشت نہیں کی جاۓ گی ۔ سب کی چھٹی ۔  ایران ، افغان طالبان ایک ہو چکے ہیں ، ترکی ، روس ، چین کے افغان طالبان کیساتھ بیک ڈور رابطے ہیں ۔  نئے بلاک کو پاکستان لیڈ کرنے جا رہا ہے ، بیجنگ پاکستان کی بیک پر کھڑا رہے گا ، تمام مسّلم ممالک کی اپنی افواج نیٹو طرز کی ، بغیر کسی فرقہ واریت کے ، اب پاکستان میں بھی فرقہ واریت برداشت نہیں کیجائے گی ۔ ۔ ۔  ایران باقاعدہ سی پیک کا حصہ بننے کا اعلان کر چکا ہے ، ایران ہی اب یہاں آئل ریفائنری لگائے گا ، پانچ سال کیلئے پاکستان کو آدھی قیمت پر تیل ادھار دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ خارجہ پالیسی شفٹ ہو چکی ہے ۔ ۔ ۔ ( پالیسی ، سٹریٹیجی ، اکانومی ) ساتھ چ...