JSON Variables

President William Ruto announced that Bayern Munich will face Ajax in a historic...
Birthday cards new design for your own choice try these beautiful Elegant Designs for free version
Online saving account powered by starmakeewm.com digital account get more information
Jihad Azour calls for broader, more predictable tax system
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی کامیابی میں عرفات منہاس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔  راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔  جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 39ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔  پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے مشکل وقت میں 59 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔
Social media resources stuff, Zero watch video if you like to watch this unique 🤩
 The Anatomy of an Invisible Attack