دس کروڑ انسانو٫ حبیب جالب کی نظم

 

حبیب جالب نے 65 میں کہا تھا 


 دس کروڑ انسانو

زندگی سے بیگانو

اپنے آپ کو سمجھو

اپنے آپ کو جانو


صرف چند لوگوں نے

حق تمہارا چھینا ھے

خاک ھے اس جینے پر

یہ بھی کوئی جینا ھے


 ۔65 سے 2020 تک 55 سال ، یعنی آدھی صدی سے زائد کا عرصہ گزر چکا ھے لیکن ان 55 سالوں میں 10 کروڑ انسان 22 کروڑ سے زائد بننے کے باوجود شخصیت پرستی، فرقہ پسندی، عصبیت اور لسانیت سے آگے بڑھ سکے ؟ اگر نہیں تو پھر "زندگی سے بیگانے" اسی طرح مشکلات و مسائل سے ہی دوچار رہتے ہیں اور آئیندہ بھی رہینگے۔۔۔۔ شکایت کرنے کے بجائے اپنے کردار کے جائزے لیجئے،،،، مناسب جواب مل جائینگے۔۔۔


۔55 سالوں کے طویل عرصے میں لوگ کوئی ایک کرنل قزافی، مہاتیر محمد ، ماوزے تنگ ، ڈیگال جیسا لیڈر متعارف کرواسکے نہ خود ہی ایک قوم بن سکے۔۔


   کنفیوشش نے کہا تھا ! 


 ریاست کو بدلنے سے پہلے خود کو بدلو، ریاست خودبخود بدل جائے گی۔🙏شکیل راجپوت🙏

Comments

Popular posts from this blog

Microsoft’s Edge browser has issued a stunning body-blow to Google Chrome with a bunch of new moves this week.