Ticker

6/recent/ticker-posts

پریس ریلیز فورم اف پاکستان کی ایک میٹنگ چیرمین محمد اسلم خان کی سربراہی میں منعقد

 پریس ریلیز                     

                                                انٹلیکچوئل فورم اف

 پاکستان کی ایک میٹنگ چیرمین محمد اسلم خان کی سربراہی میں منعقد ھوئی۔ جس مبیں مردم شماری ،کوٹہ سسٹم آور جعلی 

ڈومیسائل پر سندھ میں کی گئی نوکریوں ،لوکل گورنمنٹ کے الیکشن آور فورم کی تنظیم نو پر غور کیا گیا فورم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جعلی ڈومیسائل پر بھرتی کیے گئے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے آور آن لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا جن لوگوں نے جعلی ڈومیسائل بنا کر دیے  ۔ کراچی میں دوبارہ مردم شماری کیلئے دستخطی مہم شروع کرئے کا فیصلہ کیا گیا آور لوکل گورنمنٹ کوکاونٹی طرز پر اختیارات دیئے جانے کا حکومت سے مطالبہ کیاگیا۔ تنظیمی امور کے لیے خواتین ونگ کا قیام عمل میں آیا۔ جس ایک کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی میں آنسہ رفعت جہاں۔ سیما شاکر ۔افشاں فاطمہ۔ قدسیہ راجہ ۔سیدہ عابدہ ۔ڈاکٹر عالیہ ۔ سمیرا جاوید۔ نصرت شاہین مسز حارث ۔uمیڈم نوشاد۔ فرح ریاض رئسہ  گل ناز اور آفرین بیگم شامل  ہیں ۔۔تحریک پاکستان کے رہنما عبدلقدوس   کی یاد میں آرٹس کونسل کے پروگرام کی منظوری بھی دی گئی۔اخر  میں علامہ رحمانی نے دعا کرائی۔

Post a Comment

0 Comments