Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

پاکستان اور ترکی کےدرمیان بحری جہاز بنانے اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معائدہ ہوا ہے۔ اب پاک فضائیہ کے جےآئی تھنڈر17 کی طرح پاکستان بحریہ بھی خود کفیل ہو جائے گی۔
یہ معاہدہ انڈیا کی آنکھ میں بہت چبھ رہا ہے۔ایک انڈین میجر نے طیب اردگان کو ایک طنزیہ ٹویٹ کی جس پر ترکی کے ممبر پارلیمنٹ نے مختصر جواب دے کر اس کی بولتی بند کروا دی۔ 

انڈین گورو آریا کا ٹویٹ:
ہیلو رجب طیب اوردگان۔پاکستانیوں نے صدر قذافی سے اسٹیڈیم بنانے کے لیے پیسے مانگے اور ادائیگی کی جگہ اسٹیڈیم کا نام قذافی اسٹیڈیم رکھ دیا۔ اسی طرح یہ کسی جہاز کا نام "پی این ایس اوردگان" رکھ کر اپنی جان چھڑا لیں گے۔یقین کریں یہ پاکستانی آپ کو کچھ بھی ادائیگی نہیں کریں گے

ترک پارلیمنٹرین علی شاہین کا مختصر سا جواب:
وہ تحریک خلافت کے موقع پر پیشگی ادائیگی کرچکے ہیں۔
 💖💝

یاد رہےخلافت تحریک کے وقت پاکستان کا وجود ہی نہیں تھا بلکہ یہاں کے مسلمانوں نے اس وقت خلافت کے حق میں تحریک چلائی تھی اور ترک اسلام پسندوں کا ساتھ دیا تھا۔
وہ بھولے نہیں کیونکہ
*زندہ قومیں احسان فراموش نہیں ہوتیں*۔

Post a Comment

0 Comments