Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کمشنر کراچی کی جانب سے کراچی کے مختلف

*‏کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کمشنر کراچی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری*


 
‏لاک ڈاؤ ن 18جون شام 7 بجے  سے 2جولائی تک جاری رہے گا،

‎ماسک کا استعمال لازمی ہوگا

‏علاقے میں رہائش پذیر افراد کی نقل و حرکت پر سخت پابندی ہوگی

علاقے میں ‏ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں بھی ممنوع ہوں گی،

‏ علاقے میں ریسٹورنٹس کی ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس بھی معطل رہے گی

‏رہائش پذیر افراد کے گھر کا ایک فرد شناختی کارڈ دکھا کر ضروری اشیاء کی خریداری کرسکے گا

‏علاقے میں ہرطرح کے صنعتی یونٹس بند رہیں گے

 ڈبل سواری،پبلک ٹرانسپورٹ پرپابندی ہوگی
‎ 
علاقے میں صرف گروسری سامان اور میڈیکل اسٹور کو کھولنے کی اجازت ہوگی

Post a Comment

0 Comments