ڈیکسا میتھاسون معروف اور بہت پرانی میڈیسن ہے
سوشل میڈیا پر اسکی کرونا کے حوالے سے تشہیر کے ساتھ ہی عوام نے اسے پاگلوں کی طرح خریدنا شروع کردینا ہے
مگر سائیڈ ایفیکٹ کے بارے میں جان کر کوئی اسکے قریب بھی نہیں پھٹکے گا
اس لیئے بہتر ہے کہ سیلف میڈیکیشن کے بجائے اسے ڈاکٹر کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے کا اسے کب اور کس اسٹیج پر استعمال کرانا ہے اسکا گردوں پر بہت برااثر پڑتا ہے مردوں کے لیئے تو یہ بہت ہی خطرناک ہے
پاکستان میں یہ ابھی استعمال ہورہی ہے جبکہ اس کا استعمال انسانوں پر بہت عرصے پہلے پابندی لگائی گئی تھی مگر پاکستان میں جعلی ڈاکٹر فوری رزلٹ کے لیئے یہ ابھی استعمال کراتے ہیں
بہرحال یہ دوا گردوں کو خراب کرتی ہے مرد کی سیکس پاور کو ختم کردیتی ہے
اس لیئے بلا ضرورت استعمال خطرناک ہوسکتا ہے
پبلک سروس میسیج
+923007346829
https://chat.whatsapp.com/25YTpex1jTmAwjPGiGcLmo

0 Comments
if you have any issue let me know plz