Ticker

6/recent/ticker-posts

کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے دونوں کان کے باہری حصوں پر اللہ پاک نے ایسے پوائینٹس

کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے دونوں کان کے باہری حصوں پر اللہ پاک نے ایسے پوائینٹس رکھے کہ اگر روزانہ رات کو سونے سے قبل آپ کان کے اوپری سرے سے نیچے لو تک پچھلی سائیڈ سے نرم ہاتھوں سے کوئی سا بھی تیل لے کر صرف 3 منٹ دونوں کانوں کا مساج کرنے سے انسان 390 بیماریوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔خاص طور پر چھوٹے بچوں کے لیئے تو یہ ایک باڈی بوسٹر ہے۔یقین نہ آئے تو صرف سات دن یہ مساج رات کو سونے سے قبل کر کے دیکھ لیں۔

Post a Comment

0 Comments