Ticker

6/recent/ticker-posts

یونان نے ترکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دی

 



‏یونان نے ترکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دی


ترکی نے یونان کے چھ ایف 16 طیاروں کو وارننگ دے کر علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ یونان کے یہ چھ ایف 16 طیارے جزیرہ کریٹے سے اڑے تھے اور مشرقی بحیرہ روم میں اس جگہ پہنچ گئے تھے جہاں ترک بحری جہاز اروچ رئیس تیل و گیس کی تلاش میں مصروف ہے

Post a Comment

0 Comments