Ticker

6/recent/ticker-posts

یہ دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی سڈیو مانے ہیں جو سینیگال" (مغربی افریقہ) سے تعلق رکھتے ہیں- سڈیو کی



یہ دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی سڈیو مانے ہیں جو  سینیگال" (مغربی افریقہ) سے تعلق رکھتے ہیں- سڈیو کی پاکستانی روپے میں ہر ہفتہ آمدنی 2 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے ،سڈیو کو کئی جگہ ٹوٹے ہوئے موبائل فون کے ساتھ دیکھے گیا ۔

ایک انٹرویو میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں اسے ٹھیک کروا دوں گا۔  جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نیا کیوں نہیں خرید رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں ایک ہزار ایسے فون ، 10 فیراریس ، 2 جیٹ طیارے ، ڈائمنڈ گھڑیاں خرید سکتا ہوں ، لیکن مجھے ان سب کی ضرورت کیوں ہے؟ 

میں نے غربت دیکھی ، تو میں پڑھ نہیں پایا ، میں نے اسکول ایسے بنائے کہ لوگ سیکھیں ، میرے پاس جوتے نہیں تھے ، میں جوتے کے بغیر کھیلتا تھا، میرے پاس اچھے کپڑے نہیں تھے ، میرے پاس کھانا نہیں تھا۔  آج میرے پاس بہت کچھ ہے مگر میں اسے دکھاوے کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔


Post a Comment

0 Comments