جنت نظیر وادی
نظیر وادی چوڑ الائی حالیہ تباکن بارشوں سے چور چور ھوکر رھ گئی تفصیلات کے مطابق چوڑ خوڑ پر بنائے گئیے تمام پل بہہ گیئے ھی
اور وادی چوڑ کے تقریبأ تمام بیکوں کا زمینی راستہ وادی الائی سے کٹ کر رھ گیا ھے چوڑ میں رھنے والے تمام لوگوں کا تعلق الائی کے مختلف علاقوں سے ھے چوڑ کے ا یک رھائیشی جو بڑی مشکلوں سے دو دن کی مسافت طے کرکے بھوک سے نڈھال جب بیاری پہنچا تو روتے ھوۓ انکا کہنا تھا کہ ستول بیک کے ادھے مکانات جسے ڈھارے کہتے مکمل طور پرسامان سمیت خوڑ میں بہہ گئے ھیں جانی نقصان نہیں ھوا لیکن اب پانچویں روز لوگ بھوک سے مرنے کے قریب ھیں خصوصأ بوڑھے بچے اور خواتین سخت سردی اور بھوک کی وجہ سے مصیبت میں ھیں مکدم جہانزیب کا کہنا تھا کہ میں سواتی قوم اور پرنس نواز خان سے اپیل کرتاھوں کہ ان پہنسے ھوۓ لوگوں کی داد رسی کی جاۓ کیونکہ یہ جاگیر اقوام الا ضلع بٹگرام کی ھے اور نواز خان ان قوموں کا mna اور خان ھے ھماری آواز ڈپٹی کمشنر بٹگرام اسسٹنٹ کمشنر الا ئی اور وزیر اعلی تک پہنچا کر مشکل کی اس گھڑی سے نجات دلاۓ اور ھمیں بے یارو مددگار نہ چھوڑے
No comments: