ایک سردار ہر وقت سوچتا رہتا تھا-- کراچی پیکج

 



ایک سردار ہر وقت سوچتا رہتا تھا اسکی بیوی نے کہا کہ تم 

سوچنے کے لئے ایک ملازم رکھ لو۔ سردار نے ایک نوکر رکھ لیا۔ پہلے دن نوکر نے پوچھا کیا کام کرنا ہے

سردار۔ کچھ نہیں تم نے بس سوچنا ہے۔

نوکر۔ اور تنخواہ کیا ہوگی۔

سردار۔ پچاس ہزار روپے

نوکر حیران ہو کر۔اور آپکی تنخواہ کتنی ہے

سردار۔ تیس ہزار

نوکر۔ تو پھر مجھے پچاس ہزار کہاں سے دیں گے۔

سردار۔ تْوں ایہو سوچنا وا


وزیراعظم نے کراچی کے لئے گیارہ سو ارب کے پیکیج کا اعلان کردیا۔

نوٹ۔ وفاق کا ترقیاتی بجٹ سات سو ارب ہے

‎#KhanKaKhiSayDhoka

‎#KarachiVisionByPMIK



Waseem Mirza

Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Post a Comment

if you have any issue let me know plz

Previous Post Next Post

Recent in Sports/

JSON Variables