پاکستانی کبوتر سے بھارتی تفتیش
اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ اڑتا اڑتا ایک کبوتر سرحد پار چلا گیا ہے جس سے بھارتی فوج ’جاسوس‘ سمجھ کر تفتیش کر رہی ہے۔
اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ اڑتا اڑتا ایک کبوتر سرحد پار چلا گیا ہے جس سے بھارتی فوج ’جاسوس‘ سمجھ کر تفتیش کر رہی ہے۔
یہ بھا کہا جا رہا ہے کہ اس کبوتر کے پاس سے کچھ لکھا ملا ہے جو بظاہر کوئی ’کوڈ‘ لگ رہا ہے۔
مگر اس بارے میں اس کبوتر کے مالک نے کہا ہے کہ وہ کوئی کوڈ نہیں بلکہ ان کا موبائل نمبر ہے۔
اس پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔
0 Comments
if you have any issue let me know plz