👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
*اہل سنت کی تاریخ کی مستند کتابوں سے ثبوت*
معاویہ اور اس کے گورنر مولا علی علیہ السلام پر سب و شتم (گالی گلوچ) کیا کرتے تھے اور مولا علی علیہ السلام کے چاہنے والوں اور صحابیوں کو مجبور کرتے تھے کہ وہ بھی مولا علی ع کو گالی دیں اور جو گالی نہ دیتا تھا اسکو شہید کر دیا کیا کرتے تھے
🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
اس وقت سوشل میڈیا پر دشمن اسلام بنو امیہ کے حق میں بات کی جا رہی ہے اور بنو امیہ کی طرفداری کی جا رہی ہے
کیونکہ اہل سنت کی اکثریت کو بنو امیہ خصوصاََ معاویہ کے کردار کا علم نہیں ہے اس لئے سادہ لوح اہل سنت معاویہ کے حق میں بات کر رہے ہیں
*ان حالات میں مومنین کی ذمہ داری ہے کہ اہل سنت برادران کو معاویہ کے کارناموں بارے معلومات دیں*
یہ وڈیو اہل سنت برادران کے ساتھ انتہائی محبت و احترام کے ساتھ شیئر کریں کیونکہ حق جان کر وہ بھی آپ کا ساتھ دینگے......
*
ان شاء ﷲ*