واقعہ
یہ ایک سوال ہے علماء اکرام کی طرف سے٫
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا
حق اور باطل کو جان کے جیو
.اہل وہابی فقہ کے عالم کا بیان