WHAT’S HOT NOW

ads header

Business

wikipedia

Search results

Wikipedia

Search results

my way my life

my way my life

My Way My Life

My way my life

My Way My life

My Way My Life

my way my life

My Way My Life

My way my life

Please like and support Thanks

my way my life


Contact form

Name

Email *

Message *

Powered By Blogger

My Way My Life

  • post, page , label, social media corner, news alerts ,

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Information Technology.online earning tips and tricks, online earning tips for students, online earning tips in pakistan, online earnLaw Article, Law and Constitutional matter, and . videos and Article .wild life ٫ online educational Lecture and , Theses, song , Film Story. Accounts Article ,Travelling , Business, research experience, digital Electronics ٫ Marketing Farming Cultivation ٫development, Medical information and Lectures. Farm housing, Stock business , News all over the world , etc

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Recent Posts

Recent in Sports

Sports

Recent Comments

Business

my way my life

  • Project planner, promotional project, advertising , website creation

Life & style

ad test 2

Sports

Total Pageviews

My Way My Life

Search This Blog

My Way My Life

My way my life

my way my life

my way my life

Find Us On Facebook

Search box

My way my life

My way my life

Search This Blog

Find Us on Facebook

क्रामिक खबरें

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

My Way My Life

My photo
Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Main Tags

Categories

Labels

my way my life

My way my life

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

No Thumbnail Image

No Thumbnail Image

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

My Way My Liffe

My Way My Liffe
Mirza Waseem baig

My way my life

My way my life
The world is your

My way my life

My way my life
M.W.Baig

AB Google

About Us

About Us
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.

advertising test 3x6

Subscribe Us

Main Tags

adst.1

Translate

Life & style

ad #1 google

my way my life

My way my life

My way my life

My way my life

Popular Posts

My Way My Life

my way my life

Ticker

6/recent/ticker-posts

my way my life

Pages

Life & style

Games

Sports

 










اگر کسی کی گاڑی تیز رفتار ہونے پر ٹائر کے پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہونے لگے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے بلکہ اپنے آپ کو ذہنی طور پر حاضر دماغ رکھنا ہے اس طرح آپ ایک بڑے حادثے سے بچ سکتے ہیں نیچے ےفصیل ضرور پڑھیں





اگر گاڑی کا ٹائر تیز رفتاری میں پھٹ جائے یا پنکچر ہو جائے تو کیا کیا جائے*..... #ڈرائیور حضرات ضرور پڑھیں گزارش ہے.....

مجھے یہ بات واضح کرنی ہے کہ ایسی صورت میں اگر ڈرائیور اپنے اوسان بحال رکھے تو بہت بڑے حادثے سے بچا جا سکتا ہے۔

اسکے لئے چھ سادہ سے اقدام ہیں جس سے دو منٹ کے اندر اندر گاڑی کو محفوظ حالت میں روکا جا سکتا ہے۔

1۔ ٹائر پھٹنے پر گھبرائیے نہیں اور خود کو فوری طور پر چوکس کریں اور اعصاب کو نارمل کریں اور اعتماد کے ساتھ اس صورتحال کو سنبھالیں۔ کیونکہ اس وقت آپکی گاڑی بے قابو ہو رہی ہوگی تو آپکا قابو میں رہنا لازمی ہے۔ سب کچھ آپکے کنٹرول میں ہے اور اب آپ نے گاڑی کو بھی قابو کرنا ہے۔

۔2 سٹیرنگ وھیل کو مضبوطی سے دونوں ہاتھوں سے پکڑ لیں۔ کسی بھی قسم کے کٹ مارنے یا موڑنے کی کوشش نہ کریں۔( اگر ممکن ہو تو ہیزرڈ لائیٹ کا بٹن دبا دیں۔ مگر ضروری نہیں ہے) اپنے شیشوں کی مدد سے پیچھے کی ٹریفک پر توجہ مرکوز کریں اور سڑک پر دھیان رکھیں۔ گاڑی کی حرکت کو محسوس کریں کہ وہ کس جانب پل کر رہی ہے یا کھنچ رہی ہے۔ جس طرف کا ٹائر پھٹا ہے گاڑی اسی طرف کو مڑے گی یا کھنچے گی۔ لہذا آپکی سٹیرنگ پر گرفت مضبوط ترین ہونی چاہیئے۔





3۔ دھیرے دھیرے ایکسلریٹر سے پاوں ہٹائیں اور کبھی بھی بریک نہ لگائیں ۔۔ بریک نہیں لگانی! کیونکہ 95 فیصد امکان ہے کہ جونہی آپ بریک لگائیں گے گاڑی الٹ جائے گی۔ گاڑی کی سپیڈ خود کم ہوتی جائے گی اور آپ کو اس وقت یہ خیال رکھنا ہوگا کہ سڑک پر موجود دیگر گاڑیوں سے خود کو کیسے بچانا ہے۔( رم کے نقصان پر توجہ نہ دیں کیونکہ آپ کی جان قیمتی ہے رم نہیں)۔

4۔ اپنے سٹیرنگ کو قابو میں رکھیں مضبوطی کے ساتھ اور نظر اور توجہ سڑک پر رکھیں۔

5۔ اس وقت تک آپکی سپیڈ اوریجنل سپیڈ کے تناسب سے کافی کم ہو کر لگ بھگ 60 کلومیٹر تک آ پہنچے گی۔ یہ وقت ہے جب آپ آہستہ آہستہ بریک لگا سکتے ہیں مگر یک دم نہیں ۔۔ مقصد ہے سپیڈ کو کم کرنا نہ کہ روکنا۔ اب آپ گاڑی کو سڑک کے کنارے کی طرف لے جانے کی پوزیشن میں ہیں اور اشارہ بھی دے دیں تاکہ پیچھے سے آنے والی گاڑیوں کو آپ کی حرکت کا اندازہ ہو سکے۔ گاڑی کو اپنے بائیں جانب لے جا کر روکنے کیلئے تیار ہو جائیں۔

6۔ اب آپ بالآخر محفوظ ہیں اور گاڑی کو روک سکتے ہیں۔ گاڑی کو روکیں اور انجن بند کر دیں۔ ہیزرڈ لائٹ جلا دیں۔ اور اتر کر گاڑی کے پھٹے ہوئے ٹائر کا جائزہ لیں۔ کئی بار رگڑ لگنے سے ٹائر کو آگ بھی لگ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہے تو سب مسافروں کو گاڑی سے اتار دیں اور اگر آپ کے پاس آگ بجھانے کا آلہ ہے تو فوری طور پر اس کی مدد سے آگ بجھائیں۔ ورنہ پانی یا مٹی سے بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے آگ بجھانا ممکن نہ ہو تو گاڑی سے دور ہٹ جائیں اور کسی بھی دوسری گاڑی سے مدد طلب کریں کہ شاید آگ بجھانے کا آلہ مل جائے۔ پینک یا خوف زدہ نہ ہوں کیونکہ ابھی ابھی آپ نے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی جان بچا لی ہے۔ اگر آگ نہیں لگی تو گاڑی اور ٹائر کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر ٹائر بدلیں۔

آخری بات ۔ یاد رکھیں کہ ڈرائیور کا تجربہ کار ہونا اور مضبوط اعصاب کا ہونا لازمی ہے۔ اناڑی ڈرائیور ہمیشہ خوف زدہ ہو کر بریک لگاتے ہیں اور گاڑی الٹ جاتی ہے جس سے جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ ایسے موقع پر گاڑی میں موجود سب لوگ ڈرے ہوئے ہونگے۔ کسی کی مت سنیں اور صرف سڑک پر اور گاڑی پر توجہ مرکوز رکھیں۔۔کیوں کہ ڈرائیور آپ ہیں وہ نہیں ۔

ہو سکتا ہے آپ کےاس انفارمیشن کو share کرنےکی وجہ سے کئی قیمتی جانیں بچ جائیں۔

اللہ پاک ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور کسی بھی قسم کے حادثے سے محفوظ رکھیں۔ آمین۔

نوٹ : گاڑی کے ٹائروں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا تھوڑے سے بھی کمزور ہو جائیں تو فوری طور پر بدل دیں۔ آپ کی جان قیمتی ہے۔ ٹائر تو گھستے ہیں، سو بدلنے تو پڑتے ہیں ۔۔ !