اب نہاری ہوٹل سے نہیں منگوانی پڑے گی صرف30 منٹ میں تیار اور جن لوگوں کے پاس کوئی کاروبار کی سیٹنگ نہیں صرف ایک ہزار روپیہ لگائیں اور دو ہزار گارنٹی کے ساتھ کمائیں ۔ دعوی ہے سامان بھی سب اے گریڈ استعمال کرنا ہو گا
پریشر کوکرمیں صرف 20 منٹ میں تیار اور نارمل طریقے سے 3.5 سے 4 گھنٹے میں تیار ہو جائے گی۔ایک پلیٹ مارکیٹ میں اچھی نہاری 150 سے 170 روپے کی ہے۔آپ مارکیٹ سے ایک پلیٹ نہاری لائیں اور اس کو ایک پیالے میں ڈالیں جس سے نَئے لوگوں کو اندازا ہو جائے گا کہ ایک پلیٹ نہاری کتنی بنتی ہے۔ورنہ آپ اس سائز کو ناپ کر پلاسٹک کی دودھ رکھنے والی کوالیٹی یعنی فوڈ گریڈ میٹِریل ہو ۔ اس میں بھی ڈال سکتے ہیں اسی طرح ڈبل پلیٹ کے لیے ڈبل تھیلی لے سکتے ہیں ۔ اور پکا ہوا گوشت ایک الگ پتیلے میں رکھ کر ڈھک دیں ۔ناظرین صفائی نصف ایمان ہے ۔اور اسی فارمولے کے تحت کاروبار بھی بڑھتا ہے کیونکہ جہاں صفائ کا خیال نہیں رکھا جاتا ہے وہاں کاروبار نیچے چلا جاتا ہے پھر بند ہو جاتا ہے ۔اس کے علاوہ حلال گوشت اور چیزیں استعمال کریں ۔ یہ وہ بنیادی چیزیں ہیں جو کاروبار کے لیے ضروری ہیں ۔ کپڑے اور لباس اور خود کو بھی صاف ستھرا رکھنا ضروری ہے۔کیونکہ جو لوگ گندے کپڑے پہنتے ہیں انکا کاروبار بھی ڈوبنا شروع ہو جاتا ہے۔ قیمت کو ایک رکھیں جو کم ہو زیادہ نا ہو اورزیادہ منافع بھی کاروبار کو لے ڈوبتاہے ۔اس لیے احتیاط کرنا ضروری ہے۔
0 Comments
if you have any issue let me know plz