عوام کہاں جائیں جب حکمران عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتے تو پھر ان کے حکومت کرنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔
عوام کہاں جائیں اقتدار حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا کیا آئین کی خلاف ورزی نہیں ۔ کیا عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکامی کے باوجود حکومت کرنا آئین سا ماورہ نہیں ہے۔ اقتدار کے بھوکے لوگوں نے عوام کی عزت کا جنازہ نکال دیا ہے اور تمام ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہوئے ہیں۔ کیا پاکستان کی عوام کو باہر نکلنا ہو گا اقتدار سے ہٹانے کے لیے ۔ یہ وہ سوالات ہیں جو اب ہر خاص و عام کی زبان پر گردش کر رہےہیں ۔ ایک تجزیہ ایک رپورٹ ،
0 Comments
if you have any issue let me know plz