نارتھ کراچی سیکڑ 9 کے وسیع و عریض علاقے میں عرصہ دراز سے پانی نہیں آ رہا ہے مگر مگر کچھ ایریا میں پانی کی لائینیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور وہ پانی گڑر میں جا رہا ہے تقریبا 50٫000 سے 70000 گیلن پانی روزانہ گٹر میں جا رہا ہے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیورج بورڈ کے عملے کو فوری معطل کیا جائے اور انکی جگہ غیر ملکی اسٹاف کو تعینات کیا جائے پورے کراچی میں گڑر کا پانی پینے کی لائنوں چل رہا ہے اور کراچی شہر کے ساتھ انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے گلی سڑی گٹر کی لائینیں اور سیمنٹ کی پائپ لائینیں بچھی ہیں جو
<