https://mirzawaseembaig.blogspot.com/p/blog-page_54.html
شاعر خورشید ایلچپوری مجموعہ کلام ، دارو رسن
نامور ایوارڈ یافتہ نعتیہ شاعر خورشید ایلچپوری کا کلام پیش خدمت ہے۔
23
24
25
.....................................................................................
<Continue to next Pages Coming Soon Please
open the link below thanks ,
23
نہ جانے اور کہاں تک صداقتوں کے لئے
فرازِ دار پہ ہر سر کا فیصلہ ہو گا!
ہر سمت اب بھی دارو رسن کے ہیں سلسلے
منصور سا دلوں میں مگر حوصلہ نہیں
منصور کے جذبات فروزاں ہیں ہمیں سے
ہم نے ہی درخساں رسن و دار کی ہے
ہونے تو دو مقام ِ اناالحق کا اہتمام
منصور کتنے ہوں گے سر دار دیکھنا
بے جرم و خطا مجرم ٹہرائے گئے ہیں ہم
ہر گام پہ سولی پر لٹکائے گئے ہیں ہم
25
ْ ْ قطعہ“
جبینِ وقت کا پَِِِر تو وہی تو جذبے ہیں
جو موت کو بھی سمجھتے ہیں کائنات ِ حیات
وہ حوصلے ہی زمانے میں مسکراتے ہیں
جو جھیلتے ہیں یہاں بارِ گردش ِ حالات
خورشید ؔ
(1977 )
0 Comments
if you have any issue let me know plz