*ترپھلا کی چائے/ڈاکٹرز سے تاحیات نجات*
*ھوالشافی*
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ,
پانی ڈیڑھ کپ,
شہد ایک چمچ,
*ترکیب اور استعمال*
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈال کر ابال کر چھان کے شہد ملا کے
صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں اسکے دو سو سے زائد فوائد ہیں چند درج زیل ہیں ـ
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ہونا،
*بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا،
*جسم میں صفراء کا جمع ہونا،
*جسم میں گلٹیاں بننا،
*جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا،
*قبض کا مستقل رہنا،
*معدے کا کام نہ کرنا،
*آنتوں کی خشکی،
*بلغم کیرہ نزلہ،
*صفراوی موٹاپا،
*کولیسٹرول بڑھنا،
*یورک ایسڈ بڑھنا،
*داڑھی کے بال سفید ہونا،
*منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ہونا،
*عضو خاص کی کمزوریاں،
*جریان،
*لیکیوریا،
*رحم کے تمام مسائل،
*پیشاب کے تمام امراض،
*سوزاک،
*آتشک،
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں،
*نظر کی کمزوری،
*مثانے کی کمزوری،
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا،
*ہائیپر ہونا،
*دماغی کمزوری،
*سٹریس،
*ٹینشن،
*جسمانی کمزوری،
*پیشاب کی جلن،
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ،
*نقاہت،
*چکر آنا،
*بیہوشی،
*غشی،
*جسمانی درد،
*بلڈ پریشر ھائی لو،
*گردوں کی صفائی،
*جگر کی مضبوطی،
*جسم سے بلغم کا خاتمہ،
*کمردرد،
*پٹھوں کا درد،
*لنگڑی کا درد،
*قوت مدافعت میں کمی،
✍✍
از قلم حکیم میلاد رضا رضوی
آپ کا محبوب گروپ
علم طب
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام شہر کا نام ارسال کریں
ٹیلیگرام چینل لنک👇
https://t.me/joinchat/ITaaGkk1bqegBk22I9-M-Q