گاجر کا جوس*
🥕🥕🥕🥕🥕
*گاجر کو "غریبوں کا سیب" بھی کہا جاتا یے. غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین پھلوں کے برابر ہے۔*
🍷 *گاجر کا جوس بہت سے موذی اور خوفناک بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔*
🥕 *گاجر کا جوس اینٹی آکیڈینٹس خصوصیات کی وجہ سے چھاتی اور معدہ کے کینسر کو روکتا ہے۔*
🥕 *گاجر کے جوس میں بیٹا کیرٹین اور وٹامن A کی موجودگی آنکھوں کی صحت کے لیے بہت ہی مفید ہے۔*
👀 *اس سے بینائی تیز ہوتی ہے۔*
💪 *گاجر کا جوس پینے سے ہڈیاں اور پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں ۔*
🥕 *گاجر کا جوس جگر سے فاسد،گندے مادوں کو خارج کرتا ہے۔اسلئے یرقان کے مریضوں کو گاجر کا جوس پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔*
💪🏻 *گاجر کا جوس پھیپھڑوں،لبلبہ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے ان کی حفاظت کرتا ہے۔*
💪🏻 *قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔*
💪🏻 *جلد کو نکھارتا ہے۔*
💯 *بد ہضمی کی وجہ سے ہونے والی جلن میں مفید ہے۔*
💯 *یہ جسم سے فالتو چربی کو بھی خارج کرتا ہے۔*
🤍 *یہ دل کی صحت کے لیے بہت ہی مفید ہے کیونکہ اس سے کولیسڑول کم ہوتا ہے۔*
✅ *بلڈ پریشر کنڑول میں رہتا ہے۔*
✅ *فالج کے حملے سے بچاتا ہے۔*
📍 *گاجر کا جوس صبح نہار منہ ایک گلاس پی سکتے ہے