Ticker

6/recent/ticker-posts

نوٹ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں








 نوٹ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں

 آپ اگر سکون چاہتے ہیں تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کریں...

 دوستوں الحمداللہ جمیلہ بیگم فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ایک مسیحا سسٹر کے تعاون سے کاچھو کی ایک بیوہ سسٹر اور اس کے بچوں کو سردی سے بچنے کے لیے ٹینٹ اور 5000 پانچ ہزار روپے کی کیش مدد کی۔اس سے پہلے اسی سسٹر کے تعاون سے بیوہ کو بکریاں بھی خرید کر دی تھیں۔

دوستو جیسا کہ سردیاں آنے والی ہیں کاچھو کے مستحقین کے لئے ٹینٹ گرم کپڑے سوئیٹر کمبل کی اشد ضرورت ہے آپ میں سے کوئی دوست ڈونیٹ کرنا چاہے تو پلیز رابطہ ضرور کریں۔

رابطے کے لیے

محمد ادریس آرائیں چیئرمین جمیلہ بیگم فاونڈیشن پاکستان (رجسٹرڈ) & پریذیڈنٹ شاہ لطیف فلاحی ویلفیئر ایسوسی

ایشن (رجسٹرڈ)نمبر 

نوٹ جو بھی دوست ڈونیٹ کرے گا اس کومکمل تفصیلات وٹس ایپ پر بھیجی جائے گی


Post a Comment

0 Comments