Ticker

6/recent/ticker-posts

News time hd sunday magazine international /17-06-2020/2/



ترکی: اردوغان کے قریبی ساتھی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

ترکی کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے گرفتار شدہ لیڈر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2016 سے گرفتار حزب اختلاف کےرہنما صلاح الدین دمیرتاش کی اہلیہ سے جنسی ہراسانی پرمبنی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے۔

اپوزیشن لیڈر صلاح الدین دمیرتاش کی اہلیہ، جنہیں ہراساں کرنے کا الزام حکومتی رہنما پر لگا یا گیاہے۔ (ٹوئٹر)



ترکی میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوغان کے ایک قریبی ساتھی اور ترک حکمران جماعت کے سینیر رکن اپوزیشن رہنما کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ترکی کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے ان لیڈر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2016 سے گرفتار حزب اختلاف کےرہنما صلاح الدین دمیرتاش کی اہلیہ سے جنسی ہراسانی پرمبنی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے۔
حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے)کے ایک رکن وداد مطیع نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تفصیل بیان کرنے کے ساتھ جیل میں قید صلاح الدین باشاق دمیرتاش اور ان کی اہلیہ باشاک دمیرتاش کی تصاویربھی شیئرکیں۔

Kadın dayanışması adına özellikle AKP’li kadınları Başak Demirtaş’a destek vermeye, savcıları ve hakimleri de görevlerini yapmaya davet ediyorum..
Troll diyoruz ciddiye almıyoruz diyoruz ama bu kadar da bayağılaşmasanız keşke:(


تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں

Post a Comment

0 Comments