‏روس دونیا کا واحد ملک ہے جس نے کورونا وائرس کی ویکسن تیار کر لی ہے- کل بروز 12 اگست 2020 کو باقاعدہ طور پر لانچ کر نے جا رہا ہے- اور پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس نے کورونا وائرس کو شکست سے دو چار کیا ہے- روس، پاکستان اور چائینہ کی دوستی بھی قابل دید ہے جو کہ ٹرائی اینگل ہے https://t.co/9obXYzB9px‎