Ticker

6/recent/ticker-posts

اس شخص نے جوس پی کر 150 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

 اس شخص نے لائم جوس پی کر 150 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اس شخص نے لائم جوس پی کر 150 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر  اتوار  جون   03:55

اس شخص نے لائم جوس پی کر 150 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے اپنا 150 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔انہوں نے یہ ریکارڈ 17.29 سیکنڈ میں ایک لیٹر لائم جوس پی کر بنایا ہے۔
ڈیوڈ رش سٹیم(STEM) ایجوکیشن کی تشہیر کے لیے عالمی ریکارڈ بناتے ہیں۔

انہوں نے پچھلے ہفتے ہی ایک لیٹر لیمن جوس پی کر 149واں ریکارڈ بنایا تھا۔اب انہوں نے میٹھے کے بغیر 17.29 سیکنڈ میں ایک سٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لائم جوس پی کر اینڈریو اورٹولف کا 21.81 سیکنڈ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
اتفاق سے ڈیوڈ کے 150 ویں ریکارڈ کے موقع پر اُن کی کتاب Breaking Records: 21 Lessons from 21 Record Attempts بھی شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب انہوں نے خود شائع کرائی ہے۔

Post a Comment

0 Comments