Ticker

6/recent/ticker-posts

جانشین الشیخ الحدیث حضرت مولانا عادل کو نامعلوم افراد نے شہید کر دیا۔

 


مولانا حسن جان صاحب کو شہید کیا۔۔۔۔قاتل نامعلوم۔۔!


مولانا معراج الدین صاحب 
کو شہید کیا۔۔۔۔قاتل نامعلوم۔۔!
مفتی شامزئی صاحب کو شہید کیا۔۔۔۔قاتل 
نامعلوم۔۔!
مولانا محسن صاحب کو شہید کیا۔۔۔۔قاتل نامعلوم۔۔!
مولانا اعظم طارق 
صاحب کو شہید کیا۔۔قاتل نامعلوم۔۔!
مولانا خالد محمود سومرو صاحب کو شہید 
کیا۔۔قاتل آزاد،،!
مولانا سمیع الحق صاحب کو شہید کیا ۔۔قاتل نامعلوم۔۔!
ان کے علاوہ 
اور بھی جید علما شہید کئے گئے۔۔۔قاتل نامعلوم۔۔!
قائد جمعیت پر خودکش حملہ 
کئے۔۔خودکش حملہ آور نامعلوم۔۔!
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب پر خودکش حملہ 
کیا۔۔حملہ آور نامعلوم۔۔!
اب مجھے یہ بتایا جائے کہ وہ ادارہ جو اپنے آپ کو عالمی دنیاء میں 
نمبر ون کہتا ہے وہ کس دوا کی مرض ہے۔۔!
اگر مشرف پر حملہ ہوتا ہے اور اسکے مجرم 
پکڑے جاتے ہے۔تو پھر انیباء کے ورثاء کے قاتل کیوں نہیں پکڑے جاتے۔۔؟آرمی 
چیف صاحب۔۔
اگر سندھ کے ایک جج کے بیٹے کو مجرموں سے آزاد کیا جاسکتا ہے ۔۔تو پھر 
ان شہدا کے قاتلوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا۔۔؟آرمی چیف صاحب...





<

Post a Comment

0 Comments