دنیا بھر کے
کے تمام بزنس میبنوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر لیا ہے ۔کہ ہمیں دنیا سے بھوک افلاس کو ختم کرنا ہے اسکے ساتھ ساتھ پولیو جیسے امراض کو بھی ختم کرنا ہے اس کے بعد پھر ان لوگوں نے فاؤنڈیشن کو پیسہ دینا اپنا فرض اولین سمجھ لیا ہے
اور یہ لوگ بلین ڈالر اپنی آمدنی کے اسکی فاؤنڈیشن میں باقاعدہ جمع کروا رہے ہے۔
یعنی اندھا اعتماد کرکے اور بل گیٹ ان میں سے بہت معمولی رقم خرچ کر کے باقی پیسہ اپنے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرتا ہے پھر وہ اس میں سے بہت بڑی تعداد میں رقم نکال کر اپنے فرنٹ مینوں کو پراجیکٹ کے لیے دے دیتا ہے
یعنی اپنے ہی لوگوں سے فراڈ کر رہا ہے
وہ ہی پیسہ بعد میں گھوم پھر کر اسکے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں خود بخود ٹیکنیکل فراڈ کے زرئعیے یہ دنیا کا امیر ترین آدمی بن گیا ہے۔
مانا کے کے اس میں اسکا اپنا پیسہ بھی شامل ہے
مگر تمام کہانی بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ اور اسکے ساتھ چند بڑے ممالک جو 8-10 ہیں
اب یہ انکا آلہ کار بن چکا ہے یہ پوری دنیا کی معیشت کو اپنے ہاتھ میں رکھ کر چلائے گا۔
اور کورونا اور پولیو کا سہارہ لیتا رہے گا۔
دنیا کوئی بھی ویکسین کووڈ 19کا دریافت کر لیے لیکن امریکہ اسے کبھی نہیں مانے گا
کیونکہ انکا مقصد دنیا پر حکمرانی ہے اور اسرائیل کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کروانا ہے
کورونا ویکسین جو یہ پاس کریں گے وہ انکے لیے قابل قبول ہو گا بے شک اس کا علاج کوئی ملک بھی ایجاد کر لے۔
(اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔)
<