Ticker

6/recent/ticker-posts

جِنگو (gingko) درخت کئ سو سال پرانی ہے

 ""جِنگو (gingko) درخت"" 🎄



اس کی عمر کئ سو سال پرانی ہے اور یہ چین کے ایک گاؤں (Luohandong) میں Guanyin Zen نامی مندر کے صحن میں لگا ہے۔ اس نسل کا ایک درخت جاپان کے شہر ہیروشیما میں بھی ہے اور یہ اتنا سخت جان اور حوصلہ مند ہے کہ اس نے ایٹم بم تک کو برداشت کیا ہے۔ جاپان میں اس کا نِک نیم (hibaku jumoku) ہے جاپانی میں اس نام کا مطلب ہے کہ۔۔ ایک ایسا درخت جس نے نیوکلیئر ریڈایشین کو ایکسپوز کیا...!!!

<

Post a Comment

0 Comments