*اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ کسی دُوسرے کے لئے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰــہ کی رضا کے لئے روک لینے سے جو بعد میں سکون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے ملے۔*
*یقین جانیے اللّٰــہ کی خاطر جو بُرائی چھوڑی جائے وہ احساس اور وہ خوشی رُوح کو سکون دیتی ہے، دل گھبراہٹوں سے پاک ہو جاتا ہے، دماغ فالتو کا شور مچانا بند کر دیتا ہے۔ کیونکہ یہ احساس ہی بہت خوبصورت ہے کہ میں نے اللّٰــہ کی خاطر اپنے نفس کی خواہش کو قربان کر دیا۔ پھر اس کا اجر دونوں جہانوں میں بے شمار ہے ۔ ۔ ۔ !!! 🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ 🌱 *صَبَّاحُ الْخَیْرِ* 🌱
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*💥 جمعةالمبارك ٢۷؍ نومبر ٢٠٢٠ عِیسَوی*
*🌙 ١١؍ رَبِّـیۡـــعُ الۡـثَّـانِیۡ ١۴۴٢ ھِـــــــجْـْرِیْ*
<