دوستو اس کینسر مریضہ کی جمیلہ بیگم فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مخیر حضرات کے تعاون سے علاج کیلئے مدد کی تھی اور پوسٹ فیس بک پر رکھی تھی پوسٹ رکھنے پر پچھلے دو ہفتے سے میرے دونوں فیس بک اکاؤنٹ ایک ماہ کیلئے بلاک کر دیے گئے تھے۔اور ابھی تک دونوں فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہیں۔
فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے کی وجہ سوشل ورک کرنے میں کافی پریشانی ہو رہی ہے لیکن پھر بھی الحمداللہ وٹس ایپ کے دوستوں کی تعاون سے غریب اور مستحق افراد کی مدد جاری ہے آپ سب دوستوں سے اپیل ہے دعا کریں ہم زیادہ سے زیادہ لاچار غریب مستحقین کی مدد کر سکیں۔
میری دعا ہے اس وقت جتنے بھی لاچار مریض اور غریب مستحق افراد ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور غیب سے مدد فرمائے اللہ تعالیٰ ہم سب کو غریب لاچار مستحقین کی مدد کرنے والا بنا دے آمین۔
دعاگو۔
محمد ادریس آرائیں چیئرمین جمیلہ بیگم فاؤنڈیشن پاکستان 03002226638
کیونکہ کینسر کا علاج بہت مہنگا بھی ہے اور اس میں کامیابی بھی بہت دیر میں ہوتی ہے اور بہت سے مریض تو اس کے علاج کے شروع ہونے سے اور جلدی جسم میں پھیل جاتا ہے۔آپکی کوشش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔بہتر یہ ہے کہ آپ کسی کے زرئعیے ایک حکیم صاحب تک رسائی حاصل کر لیں وہ مردان کے شہر میں ہیں شانگلہ نام ہے شاید اور وہاں ایک پہاڑی مقام ہے جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا ہے وہآں ایک حکیم صاحب اس کا مفت علاج کرتے ہیں اور بہت لوگ شفایاب بھی ہوئے ہیں۔کراچی میں بھی ایک حکیم عباسی ہیں وہ بقائی نفسیاتی ہوسپٹل کے گیٹ کے سامنے والے مکان میں رہتے ہیں وہ بھی کینسر کا علاج علاج کرتے ہیں وہ بھی کافی سستا ہے اور آسان علاج ہے کافی لوگوں کو فائدہ ہوا ہے ایک جامع کلاتھ مارکیٹ کے ساتھ سول ہوسپٹل ایمرجنسی والا روڈ وہاں حکیم مشتاق حییدری دواخانہ ہے بہے اچھا دوا خانہ ہے آپ وہاں بھی رجوع کریں مفت علاج بھی کرتے ہیں۔