Discover the latest tips, trends, and ideas on blogging, lifestyle, and online earning. Stay
A complete platform for blogging tips, digital ideas, and smart solutions. Explore high-quality content designed.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vivamus leo ante, consectetur sit amet vulputate vel, dapibus sit amet lectus. Etiam varius dui eget lorem elementum eget mattis sapien interdum. In hac habitasse platea dictumst.
Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's.
ताजा खबरें
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vivamus leo ante, consectetur sit amet vulputate vel, dapibus sit amet lectus. Etiam varius dui eget lorem elementum eget mattis sapien interdum. In hac habitasse platea dictumst.
ہالاری نسل کا یہ گدھا بھارتی گجرات میں ہی پایا جاتا ہے اور یہ گھوڑے سے تھوڑا چھوٹا ہوتا ہے،فوٹو:سوشل میڈیا
گدھی کے فی لیٹر دودھ کی قیمت 15 ہزار روپے سے
بھی زیادہ
بیشتر ترقی پذیر ممالک میں گدھوں کو باربرداری کے لیے استعمال کیا جاتاہے جب کہ
چین میں گدھے کی کھالوں کا روایتی دوائیوں اور فرنیچر وغیرہ میں استعمال ہورہا ہے۔
تاہم بھارت میں گدھی کے دودھ کی فروخت کا کام تیزی سے فروغ پارہا ہے کیونکہ اس کی فی لیٹر قیمت حیرت انگیز طور پر دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
بھارتی ریاست گجرات میں ایک خاص نسل کے گدھے کے باقاعدہ ڈیری فارم قائم کیے گئے ہیں اور ایک لیٹر دودھ تقریباً ساڑھے 15 ہزار پاکستانی روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔
ہالاری نسل کا یہ گدھا بھارتی گجرات میں ہی پایا جاتا ہے اور یہ گھوڑے سے تھوڑا چھوٹا ہوتا ہے۔
بھارتی حکومت کی جانب سے اس نسل کے گدھے کی فارمنگ کی جارہی ہے اور دیگر ریاستوں میں بھی اس کی افزائش نسل کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ یورپ میں بھی گدھی کے دودھ کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور کاسمیٹکس کمپنیاں گدھی کے دودھ سے بنے صابن، کریم اور لوشن وغیرہ فروخت کررہے ہیں جو کہ انسانی جلد کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔
فراعین مصر کے دور سے تعلق رکھنے والی مصر کی ملکہ قلو پطرہ جسے دنیا کی حسین ترین عورت بھی سمجھا جاتا ہے کہ متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے گدھی کے دودھ سے غسل کیا کرتی تھی۔
<
<!-- Global site tag (gtag.js) - Google Analytics --><script async src="https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=UA-179542533-1"></script><script>window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);gtag('js', new Date()); gtag('config', 'UA-179542533-1');</script>