Posts

Aik choti si bachi ki awaz kitni dikash

Image
 

Film Star Rekha is a fan of Mehndi Hassan pakistani Singer .

Image
 

گینگ ریپ کیوں نہیں رُکتے؟*

Image
 *گینگ ریپ کیوں نہیں رُکتے؟* *آپ کو مختاراں مائی تو یاد ہوگی۔ اگر یاد نہیں تو ذہن پر تھوڑا زور دیجئے۔ 2002میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے ایک گائوں میر والا میں مختاراں مائی کا گینگ ریپ ہوا تھا۔ یہ ظلم ایک مقامی قبیلے کی پنچایت کے فیصلے کا نتیجہ تھا۔ مختاراں مائی کے ایک بھائی پر شک کیا گیا کہ اُس کے کسی لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ پہلے تو اُس کے بھائی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی اور پھر مختاراں مائی کو پنچایت میں بلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔* *اسی پر بس نہیں کیا گیا بلکہ اُس مظلوم عورت کے کپڑے تار تار کرکے، اُسے برہنہ حالت میں پورے گائوں میں گھمایا گیا۔ پنچایت والوں کا خیال تھا کہ مختاراں مائی اس ظلم پر خاموش رہے گی لیکن اُس نے اپنے ساتھ زیادتی کرنے والوں اور پنچایت کے ارکان پر مقدمہ درج کرا دیا۔* *میڈیا نے مختاراں مائی کا بھرپور ساتھ دیا جس پر اُس وقت کے حکمران جنرل پرویز مشرف بڑے ناراض ہوئے۔ بہرحال ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے مختاراں مائی کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے چھ افراد کو سزائے موت سنا دی۔* *انصاف ملنے کے بعد مختاراں مائی کی مشکلات کے

یقین نہ آئے تو آزما کے دیکھیں ۔۔۔

Image
 یقین نہ آئے تو آزما کے دیکھیں ۔۔۔ میں لاہور میں سعودی عرب کے تعلیمی اتاشی کے سامنے بیٹھا تھا، میرے کاغذات اور جدہ یونیورسٹی کا ویزا اسکے ہاتھ میں تھا- وہ کافی دیر تک کاغذات کو دیکھتا رہا پھر بولا لیکن میں اس ویزے کو نہیں مانتا- میں نے پوچھا وجہ؟ اس نے کہا تعلیم تو ٹھیک ہے مگر تمھارا تجربہ انڈسٹری کا ہے تدریس کا تجربہ تو صفر ہے، جسکو پڑھانے کا کوئی تجربہ ہی نہ ہو وہ کیا پڑھائے گا- میں نے کہا سر لیکن جدہ میں رئیس القسم نے میرا ٹیسٹ اور پڑھائی کا طریقہ دیکھ کر میری سفارش کی ، پھر میرا ڈین سے انٹرویو ہوا اسکے بعد یہ ویزا دیا گیا ہے- اسکےہونٹوں پر ایک مسکراہٹ پھیل گئی بولا ضروری نہیں کہ اگر انھوں نے غلطی کی ہو تو میں بھی غلطی کروں- میں نے کہا سر یہ ویزا وائس چانسلر نے جاری کیا ہے جسکی پوسٹ وزیر کے برابر ہوتی ہے، وہ پھر مسکرایا اور بولا اور مجھکو ایسے 15 وزیروں کے کاموں کو چیک کرنے کے لیئے بٹھایا گیا ہے اگرآپ چاہیں تو میں آپ کے کاغذات پر لکھ کر دے سکتا ہوں کہ آپ کو ویزا نہیں دیا جاسکتا۔ میں نے اس سے مزید حجت کی تو اس نے کہا جب تک میں اس سیٹ پر ہوں دیکھتا ہوں تم کو ویزا کون دیتا ہے - میرے ذہ

جب محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران "سلطان محمد فاتح" نے بحری جہازوں کو خشکی پر چلوایا۔

Image
  جب محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران "سلطان محمد فاتح" نے بحری جہازوں کو خشکی پر چلوایا۔ 22 اپریل 1453ء جب محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران "سلطان محمد فاتح" نے بحری جہازوں کو خشکی پر چلوایا۔ قسطنطنیہ اس زمانے میں بازنطینیوں کا سب سے مضبوط شہر تھا اور ناقابل تسخیر علاقہ سمجھا جاتا تھا۔ فاتح سے پہلے بھی کئی حکمران قسطنطنیہ فتح کرنے کی کوشش کرچکے تھے مگر انہیں ناکامی ہوئی۔ قسطنطنیہ باسفورس، بحیرہ مرمر اور گولڈن ہارن نامی سمندروں میں گھرا ہوا تھا. قسطنطنیہ کا محل وقوع کچھ ایسا تھا کہ یہاں کی بندرگاہ تک پہنچنے کے لیے گولڈن ہارن نامی سمندر سے گزرنا پڑتا تھا۔ لیکن اہل قسطنطنیہ نے اس سمندر کے راستے پر لوہے کی ایک ایسی زنجیر باندھ رکھی تھی کہ کوئی جہاز گولڈن ہارن میں داخل نہ ہو سکتا تھا۔ سلطان فاتح نے غور و فکر کے بعد فیصلہ کیا کہ بحری جہازوں کو دس میل خشکی پر چلا کر گولڈن ہارن تک پہنچایا جائے۔ یہ دس میل علاقہ سخت ناہموار اور دشوار گزار راستوں پر مشتمل تھا مگر سلطان نے یہ صرف ایک رات میں کیا۔ انہوں نے خشکی کے راستے پر لکڑی کے تختے بچھوائے، انہیں چکنا اور ملائم کرنے کے لیے ان پر چربی ملوائ

social media /حیرت انگیز معلومات

Image
 

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مرویات

Image
 ✒️ *عثمان معاویہ فاروقی*  🛑 *حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مرویات*🛑  *آپ سے نبی پاکﷺ سے کی ایک سو تریسٹھ احادیث مروی ہیں*   (جوامع االسیرة ص٢٧٧ تاریخ الخلفا۶ ص ١٤٩)  آپ سے حدیث روایت کرنے والوں میں حضرت ابن عباس, انس بن مالک ,معاویہ بن خدیج,  عبداللہ بن زبیر, ساٸب بن یزیدؓ, نعمان بن بشیرؓ,  جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  اور محمد بن سیرین , سعید بن المسیب , علقمہ بن وقاص, ابو ادریس خولانی, اور عطیہ بن قیس وغیرہ تابعین شامل ہیں۔ *(الاصابہ ج ٣ص٤١٣)*                             🟡 *چند مرویات ملاحظہ ہوں*  *♦️حدیث 1* امام بخاری رحمہ اللہ ابو امامہ بن سہل کی حدیث نقل کی ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ممبر پر تشریف فرما تھے مٶذن نے آذان کہی جب الله أكبر کہا تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی الله أكبر کہا مٶذن نے  اشھد ان محمد الرسول اللہ کہا تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کہا جب آذان ختم ہو گٸ تو فرمایا لوگو میں نے رسول ﷺ کو اس مجلس میں جب آذان دی جاتی تو یہی کلمات کہتے ہوئے سنا جو کلمات تم نے مجھ سے سنے ہیں۔  *♦️حدیث 2* حمید بن عبدالرحمٰن سے روایت