Posts

کراچی کے لال محمد جنھیں ایک کبوتر دیوارِ چین لے گیا ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

Image
  BBC News , اردو مواد پر جائیں سیکشن صفحۂ اول پاکستان آس پاس ورلڈ کھیل فن فنکار سائنس ویڈیو کراچی کے لال محمد جنھیں ایک کبوتر دیوارِ چین لے گیا ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 27 نومبر 2020 لال محمد کو کبوتر پالنے کا شوق تو بچپن سے تھا لیکن اُن کی چھت پر کوئی لکی کبوتر اترے گا اور وہ اس کے باعث دیوار چین پہنچ جائیں گے، یہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ یہ آٹھ ستمبر 1984 کی بات ہے جب روٹری کلب کراچی میں عوامی جمہوریہ چین کی 35ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چین کے قونصل جنرل وانگ ویرسان نے 35 کبوتر فضا میں چھوڑے۔ ان کبوتروں میں سے ایک کبوتر کے پیر میں ایک ٹوکن باندھا گیا تھا جس میں یہ تحریر موجود تھی کہ 35 گھنٹوں میں جو بھی اس 'لکی کبوتر' کو پکڑ کر لائے گا اس کے کراچی تا بیجنگ فضائی سفر کے ٹکٹس اور چین میں قیام کے تمام اخراجات سرکاری طور پر برداشت کیے جائیں گے۔ لکی کبوتر کی لال محمد کی چھت پر لینڈنگ لال محمد بلوچ لیاری کی سیفی لائن کے رہائشی ہیں۔ انھوں نے چھت پر کئی اقسام کے کبوتر پال رکھے ہیں، یہ شوق وہ بچپن سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اِس وقت وہ فالج کے مرض میں