we will share with Majistic remedies and medicine for Covid 19 protection once for all.please you start these things Immediately insha Allah .you all guys ll safe by the grace of Almighty God/almighty Allah.Or Bhagwan .or Guru.Or RAB. Khuda.Or Eishwar .All peoples called the name of God in their Religion and historical name

اسلام و علیکم :امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔
آج ہم آپ سے کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں 
کی کہانی اور انکو کن ادویات اور احتیاط کے باعث 
کورونا کے مرض سے مکمل نجات مل گئی 

  👍👍👌اور آج 
وہ لوگ اللہ پاک کے فضل و کرم سے  بالکل نارمل زندگی گزار 
رہے ہیں ۔
ان میں سے کچھ ایک مریضوں کی زندگی اور حال احوال کے بارے میں جانا  کیسے ہیں آپ مریض : اسلام علیکم 
کیسے ہیں آپ ۔جی اب تو طبیعت باکل ٹھیک ہے پہلے جب بیمار تھا تو مجھے اچانک بخار چڑھا اور کافی تیز بھی تھا میں چند ایک دن انتظار کیا چھوٹی موٹی دوا کھا کر شاید جلد ٹھک ہو جاؤں لیکن دیکھتے دیکھتے 
میرے منہ کا زائقہ بھی کڑوا اور خراب لگ رہا تھا

بلکہ میں میں کھانے میں زائقہ نہیں محسوس ہو رہا تھا۔تھکن کمزوری سر میں درد سا محسوس ہو رہا تھا۔

پھر کسی نے کہا کے ٹیسٹ کروا لو لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ ہوسپٹل جا کر علاج کرواتا کیونکہ ہوسپٹل میں تقریبا 3 لاکھ دس لاکھ کا خرچہ ہوسپٹل والے بتا رہے تھے۔

بحرحال میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا وہ کچھ بعد رپورٹ آئی کے کورونا مثبت آیا ہے 
بس یہ سننا تھا کہ طبیعت اور خراب ہو گئی 

خشک کھانسی سانس لینے میں بہت مشکل ۔گبھراہٹ اور سردی بہت زیادہ لگ رہی تھی 

جیسے ملیریا یا نمونیہ ہو گیا ہو۔
پھر میں اپنا موبائل چیک کیا تو اس میں کچھ پوسٹ کورونا سے متعلق تھیں میں نے انپر عمل کرنا شروع کر دیا۔
سب سے پہلے دوا کھائی پیناڈول 2+2+2 گولیاں تین وقت 
اسکے ساتھ الرجی کی دوا کھائی کیونکہ کھانسی اور زکام تھا۔
وہ دوا تھی ریجیکس 1+0+1 
سانس کے لیے ایزیتھرومائسین  ملی 500گرام 1+1+1 
تین دن تک 
پھر کبھی سانس میں گھٹن محسوس ہوتی تو بریٹنل سیرپ پی لیتا تھا جب زیادہ تکلیف ہوتی 
نہانا بند کر دیا تھا
ائرکنڈیشنڈ بند کر دیا تھا۔
وٹامن سی کا زیادہ استعمال کیا کیلسی سی اے سی 1000 پاور کی ساشے استعمال کیے۔
اسکے علاوہ سربیکس ٹی کی ٹیبلٹ ملٹی وٹامن ہے
زنک کی ٹیبلٹ 
ہلکی ورزش 
الٹا لیٹ کر سانس لینا 
کچی پیاز کا استعمال یہ سبزی ہے جو سلاد میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں مگر کسی نے بتایا کے اسکے کھانے کے پندرہ منٹ 
ت
پانی مت پینا اگر شدید پیاس لگر تو کوئی حرج نہیں   
ڈسپرین بھی 
استعمال کی اس سے بخار میں کافی کمی آئی۔اور 
1+1+1گرم پانی کی بھاپ جب پانی چولھے پر کھول رہا ہو 
اسی وقت لیں منہ اور حلق میں 
بھاپ بھی بہترین چیز ہے 
لیموں کی سکنجوین یا جوس استعمال کریں 
شہد کا استعمال کریں
خشک میوہ جات 
آم ۔ آڑو وغیرہ 
قوت مدافعت بڑھاتے ہیں 
اسکے ساتھ سیب کا جوس پییں 
ان چیزوں سے بچیں جو گلا خراب کرتی ہیں 
گرم ماحول میں رھیں 
کلونجی کا استعمال
جوشاندہ 
اور ثنا مکی کے پتے کا جشاندہ 
چائے اور کافی کا استعمال کریں 
انشاء اللہ آپکو کورونا وائرس نہیں ہو گا 
آپ بچے رہیں گے 




























he is the behind of Covid 19 - and his Aly WHO.
and some one other countries ,These group of 
Shetans members want to rule the world through the weapon of covid 19. 









we ll post here tomorrow or 
day after tomorrow 

Comments

Popular posts from this blog

Microsoft’s Edge browser has issued a stunning body-blow to Google Chrome with a bunch of new moves this week.