Ticker

6/recent/ticker-posts

جناب صدر پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان اس معاملے کا نوٹس لیا جائے ۔کراچی کے علاقے برنس روڈ پر فوڈ اسٹریٹ بنانا عوام کے لیے وبال جان بن گیا۔برنس روڈ سول سوسائٹی نے اسکے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔سندھ گورنمنٹ کے غیر دانشمندانہ فیصلے کراچی کی عوام کے لیے دن بدن مشکلات پیدا کر رہے ہیں ۔

 



Post a Comment

0 Comments