Posts

قابل بنیں انگریز نہیں* ۔

Image
  *قابل بنیں انگریز نہیں* ۔ آپ ترکی اور ترک لوگوں کی ” جہالت ” کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ آپ کو شاید ہی پورے ترکی میں کوئی ایک ترک ڈاکٹر بھی ایسا نظر آئے جو انگریزی لفظ ” پین ” (درد) کے معنی جانتا ہو۔  اگر آپ ترکی نہیں بول سکتے یا آپ کے ساتھ کوئی ترجمان نہیں ہے تو پھر آپکا ترکی گھومنا خاصا مشکل ہے ۔  آپ چین کی مثال لے لیں ماؤزے تنگ کی ” جہالت ” کا یہ حال تھا کہ انھوں نے ساری زندگی کبھی انگریزی نہیں بولی۔ جب کبھی کوئی لطیفہ ان کو انگریزی میں سنایا جاتا ان کی آنکھوں کی پتلیوں تک میں کوئی جنبش نہیں ہوتی تھی اور جب کوئی وہی لطیفہ چینی زبان میں سناتا تو قہقہہ لگا کر ہنستے تھے۔ وہ ہمیشہ بولتے تھے کہ چینی قوم گونگی نہیں ہے۔  ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو لے لیں ، ان کی ماں نے ساری زندگی گھروں میں کام کیا اور باپ نے اسٹیشن پر چائے بیچی وہ حالات کی وجہ سے گھر سے بھاگے دن رات محنت کے بعد گجرات کے وزیر اعلی بنے اور بعد ازاں ہندوستان جیسے بڑے ملک کے وزیر اعظم بن گئے۔ آپ نریندر مودی کی کوئی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو وہ ہندی بولتے نظر آئینگے۔  ہندوستان کی خود اعتمادی کا یہ حال ہے کہ ان

اللہ تعالی ہر ”وبا“ اور ”بلاء“ سے اھل ایمان..اھل اسلام کی حفاظت فرمائیں..1.مہنگائی بہت ہو گئی ہے..جو مسلمان کھانے، پینے، پہننے کی اشیاء کا کاروبار کرتے ھیں.

Image
 <مکتوب خادم> السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی ہر ”وبا“ اور ”بلاء“ سے اھل ایمان..اھل اسلام کی حفاظت فرمائیں..1.مہنگائی بہت ہو گئی ہے..جو مسلمان کھانے، پینے، پہننے کی اشیاء کا کاروبار کرتے ھیں..ان کو چاھیے کہ اس موقع سے بھرپور ”تجارتی فائدہ“ اٹھائیں..وہ اسطرح کہ کم سے کم نفع لیں..کم نفع میں برکت ہوتی ہے، مخلوق کی خدمت سے خالق کی رضا ملتی ہے..ایک مسلمان کو اور کیا چاھیے؟..زیادہ نوٹ نہ کھائے جا سکتے ھیں، نہ پہنے جاسکتے ھیں..جبکہ غریبوں کی دعائیں آپکی تجارت کو چار چاند لگا دیں گی ان شاء اللہ..2.ہر مسلمان کو اپنی تلاشی لینی چاھئے..کئی کمبل،لحاف، جیکٹیں،جرابیں اور سردیوں کے کپڑے آپ کے پاس زائد اور فضول ہوں گے..ان کو نکالیں..پاک صاف کریں اور ضرورتمندوں تک پہنچا دیں..ان کپڑوں کا ایک ایک دھاگہ آپ کے لئے مغفرت اور رحمت کا ذریعہ بن جائے گا ان شاءاللہ..اللہ تعالیٰ نے ہر نعمت اس لئے اتاری ہے کہ وہ بندوں کے کام آئے..اگر چادریں کمبل بہت پرانے ھوں تو کسی ایسے آدمی کو دے دیں جس کے پاس جانور ھوں..وہ رات کو ان پر ڈال دیا کرے گا..گرمائش ان کو پہنچے گی اور بھلا آپ کا ہو جائے گا ان شاء اللہ

📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*

Image
 *بسم الله الرحمن الرحيم* 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* 18 December 2020 ۲ جمادي الاول ١٤٤٢ھ *جہنم کا بیان* *جہنم دیکھنے کے بعد سے میکائیل کا کبھی مسکرا نہ سکنا* 🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام مَا لِي لَمْ أَرَ مِيكَائِيلَ ضَاحِكًا قَطُّ قَالَ مَا ضَحِكَ مِيكَائِيلُ مُنْذُ خُلِقَتِ النَّارُ. [السلسلة الصحيحة:2511] 🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا: کیا وجہ ہے کہ جب بھی میں نے میکائیل کو دیکھا کبھی انہیں ہنستا ہوا نہیں پایا؟ • انہوں نے جواب دیا کہ جب سے جہنم کو پیدا کیاگیا ہے، میکائیل کبھی نہیں ہنسے۔

Beautiful words in urdu

Image
 

آجکل کی تعلیم بچوں کو فطرت سے دور اور زر پرستی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں تہذیب و تمدن اور اخلاقیات سے دور کر رہی ہے وڈیو ضرور دیکھیے

Image
 

Turkish President Address In Prayer of Human , Istanbul

Image
  Nice

اب ٹی وی موبائل سے دیکھیں ۔دیوار پر یا باہر کسی جگہ پر وہ بھی تقریبا مفت

Image