📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*



 *بسم الله الرحمن الرحيم*



📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*


18 December 2020
۲ جمادي الاول ١٤٤٢ھ
*جہنم کا بیان*


*جہنم دیکھنے کے بعد سے میکائیل کا کبھی مسکرا نہ سکنا*


🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام مَا لِي لَمْ أَرَ مِيكَائِيلَ ضَاحِكًا قَطُّ قَالَ مَا ضَحِكَ مِيكَائِيلُ مُنْذُ خُلِقَتِ النَّارُ. [السلسلة الصحيحة:2511]

🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا: کیا وجہ ہے کہ جب بھی میں نے میکائیل کو دیکھا کبھی انہیں ہنستا ہوا نہیں پایا؟

• انہوں نے جواب دیا کہ جب سے جہنم کو پیدا کیاگیا ہے، میکائیل کبھی نہیں ہنسے۔

Waseem Mirza

Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Post a Comment

if you have any issue let me know plz

Previous Post Next Post