Posts

Showing posts from July, 2020

Corona k mutaliq kuch achi khabren Dr sahab byan ker rahe hen/ Good news About Covid 19- Guys you dont worry its treatment available every where.The medicine For Namonia, And Malairia you can take same medicine those medicine But Who protocole And Bill gates team along 10 big Countries don't want to be treated the patients They wants to spread this Covid 19- And in this way they want to rule the world , so plz understand.

Image

HAJJ, 2020/Makkah tul Mukarrama, Saudi Arabia, Video

Image

Michael Jackson/ They don't care us

Image
Michael Jackson song of Hujj  Michael Jackson song of Hujj 2 Michael Jackson Islamic  songs Allah ,Raheem 

Boney M.group / best performance

Image

Donna summer, one way ticket ,

Image

Social Media corner/Dated:30-07-20

Image

ایک تھا چاہ بہار۔ ۔

Image
ایک تھا چاہ بہار  اور چاہ بہار بھارت کے ہاتھوں سے نکل گیا جہاں بھارت کو ریلوے لائن بچھانا تھی اور چاہ بہار کی بندرر گاہ کو توسیع دینا تھی۔ بھارت نے ایک سال میں ریلوے ٹریک بچھا دیا اور دوسرے برس اس نے ممبئی سے بحری جہاز کے ذریعے گندھ چاہ بہار پہنچائی اور وہاں سڑک کے راستے اسے افغانستان بھی لے جایا گیا۔ اس سے راز یہ کھلا کہ چاہ بہار تو بھارت کے ہاتھ میں ایسا اڈہ ہے کہ وہ اس کو استعمال کرتے ہوئے پہلے افغانستان میں قدم جمائے گا اور وہاں سے سڑکوں کا جال بچھا کر وسط ایشائی ریاستوں تک تجارت کا دائرہ بڑھا لے گا۔  اسی اثنا میں چین نے گوادر میں سرمایہ کاری کی اور اسے دنیا کی جدید ترین گہرے پانیوں کی بندر گاہ میں تبدیل کر دیا۔ گوادر کی ترقی سے چین بھی اپنے تجارتی روابط کو وسیع کرنا چاہتا تھا چنانچہ اس نے سی پیک کا منصوبہ تیار کیا جس میں پاکستان کے اندر انفراسٹرکچر کی ترقی بھی شامل تھی اور سی پیک کے مغربی اور مشرقی روٹ پر جگہ جگہ صنعتی زون بھی بنانے تھے تا کہ وہ اپنی مصنوعات پاکستان کی سستی لیبر کے ہاتھوں تیار کرے۔ اس سے پاکستان میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوتا اور چین کو یہ فائدہ پہنچت...

China occupied DJIBOUTI, Chinese Advancement ,And world entered in new world order

Image
Plz like and share  China occupied DJIBOUTI, Chinese Advancement ,And world entered in new world order

we will share with Majistic remedies and medicine for Covid 19 protection once for all.please you start these things Immediately insha Allah .you all guys ll safe by the grace of Almighty God/almighty Allah.Or Bhagwan .or Guru.Or RAB. Khuda.Or Eishwar .All peoples called the name of God in their Religion and historical name

Image
اسلام و علیکم :امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔ آج ہم آپ سے کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں  کی کہانی اور انکو کن ادویات اور احتیاط کے باعث  کورونا کے مرض سے مکمل نجات مل گئی    👍👍👌اور آج  وہ لوگ اللہ پاک کے فضل و کرم سے  بالکل نارمل زندگی گزار  رہے ہیں ۔ ان میں سے کچھ ایک مریضوں کی زندگی اور حال احوال کے بارے میں جانا  کیسے ہیں آپ مریض : اسلام علیکم  کیسے ہیں آپ ۔جی اب تو طبیعت باکل ٹھیک ہے پہلے جب بیمار تھا تو مجھے اچانک بخار چڑھا اور کافی تیز بھی تھا میں چند ایک دن انتظار کیا چھوٹی موٹی دوا کھا کر شاید جلد ٹھک ہو جاؤں لیکن دیکھتے دیکھتے  میرے منہ کا زائقہ بھی کڑوا اور خراب لگ رہا تھا بلکہ میں میں کھانے میں زائقہ نہیں محسوس ہو رہا تھا۔تھکن کمزوری سر میں درد سا محسوس ہو رہا تھا۔ پھر کسی نے کہا کے ٹیسٹ کروا لو لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ ہوسپٹل جا کر علاج کرواتا کیونکہ ہوسپٹل میں تقریبا 3 لاکھ دس لاکھ کا خرچہ ہوسپٹل والے بتا رہے تھے۔ بحرحال میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا وہ کچھ بعد رپورٹ آئی کے کورونا مثبت آیا ہے  بس یہ ...

covid 19 update- dated :29-07-20

Image

الف لیلی کی کہانی

Image
الف لیلہ  ڈاؤنلوڈ بشکل پی‌ علی بابا الف لیلہ  یا  الف لیلیٰ‎‎  کہانیوں کی مشہور کتاب جسے  آٹھویں صدی  عیسوی میں  عرب  ادبا نے تحریر کیا اور بعد ازاں  ایرانی ،  مصری  اور  ترک  قصہ گو نے اضافے کیے۔ پورا نام ( اَلف لیلۃ و لیلۃ ) ایک ہزار ایک رات۔ کہتے ہیں کہ  سمرقند  کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورت ذات سے بدظن ہو گیا۔ اور اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ ہر روز ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر  صبح  کو قتل کر دیتا۔ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو عورتوں کی تعداد کم پڑنے لگی، بادشاہ کے وزیر نے بھی اسے رائے دی کہ ایسا کب تک چلے گا اور کوئی شادی کرنے کو بھی راضی نہیں ہوتی۔ بادشاہ نے اسے کہا تم اس کا بندو بست کرو ورنہ تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔ آخر وزیر کی لڑکی  شہر زاد  نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کا تہیہ کر لیا اور باپ کو بمشکل راضی کرکے بادشاہ سے شادی کر لی۔ بادشاہ شہریار قصوں کہانیوں کا بہت شوقین تھا۔ اُس نے رات کے وقت بادشاہ کو ایک کہانی سنانا شروع ک...

Ye dil ye pagal dil mera har pal tujhe awaz dey

Image

Ben Hur movie

Image
Ben Hur movie full movies 

Qayamat se qayamat tak

Image

Film dil wale dulhania le jaen ge,/Ho gia he tum se to Pyar sajna , By Uddat Naraen ,Lata mangeshkar

Image
Lol

Han mujhe Pyar huwa Allah Mian Hit songs

Image
Han mujhe Pyar huwa Allah

وائرس اور بل گیٹ کا اور دنیا کے دوسری بڑی طاقتوں Story of Covid 19- and Bill gate .

Image
اسلام و علیکم  کورونا وائرس اور بالگیٹ کا اور دنیا کے دوسری بڑی طاقتوں  کا کورونا کووڈ 19 سےکیاتعلق ہے پہل  بھی اس بارے میں ایک مضمون آگاہی کے لیے  لکھا جا چکا ہے اب اس کے بعد یہ بقیہ مضمون آپکے  پیش نظر ہے  ناظرین یہ بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی ہے۔ بلکہ اس کے  اثرات بہت دور رس ہی ہیں  اسکی وجہ یہ ہے کہ جیسا کے آپ جانتے ہیںکہ بل گیٹ نے اپنی نام کی فاؤنڈیشن بنائی ہوئی ہے جسے بالگیٹ خود ہے اپنی نگرانی میں چلاتا  اور اسنے اپنے ساتھ دنیا کے تمام بڑے بزنس مینوں کو نیک مقصد کے لیے کام کرنے پر فنڈ لینے   اور اسفکا پچاس فیصد سے کے تمام بزنس میبنوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر لیا ہے ۔کہ ہمیں دنیا سے بھوک افلاس کو ختم کرنا ہے اسکے ساتھ ساتھ پولیو جیسے امراض کو بھی ختم کرنا ہے اس کے بعد پھر ان لوگوں نے فاؤنڈیشن کو پیسہ دینا اپنا فرض اولین سمجھ لیا ہے  اور یہ لوگ بلین ڈالر اپنی آمدنی کے اسکی فاؤنڈیشن میں باقاعدہ جمع کروا رہے ہے۔ یعنی اندھا اعتماد کرکے اور بل گیٹ  ان میں سے بہت معمولی رقم خرچ کر کے باقی پیسہ اپنے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرتا ...

شکریہ فیس بک۔۔

Image
۔۔۔۔شکریہ فیس بک۔۔۔ پچھلا جون جولائی آسٹریلیا میں گزرا۔ تقریبا روز کچھ لکھنے کا موقع ملتا۔ وہاں کی ثقافت۔وہاں کے لوگ, وہاں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین,کیا کررہی ہیں کیا سوچ رہی ہیں۔ پاکستانی خواتین کے مختلف فورمز پر اظہار خیال کا موقع ملا۔  اب روز فیس بک کھولتے ہی ایک برس پرانی میموری سامنے آتی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس دن یہ دیکھا,یہ سوچا,یہ لکھا تھا۔۔ فیس بک اجازت طلب کرتی ہے اپنے صارفین سے کہ اپنی یہ یادداشتیں کیا آپ دوبارہ شئیر کرنا چاھیں گے اپنے سے جڑے لوگوں سے؟؟ ان یادوں میں کسی کے لیے کیا رکھا ہے جو باربار شئیر کروں۔ ہاں میں چونک ضرور جاتی ہوں کہ  سب کچھ لکھا جارہا ہے۔۔۔۔ ہر دن, ہر منٹ نوٹ ھورہا ہے۔۔۔۔ ہر دن ماضی بن رہا ہے۔۔ کتاب  زندگی کا ایک ورق روز بن آھٹ کے پلٹ جاتا ہے۔ کرامؓ کاتبین کی یاد دلادہتی ہے یہ میموری شئیرنگ۔۔ وہ فیس بک کی طرح ماضی ہمارے سامنے نہیں لاتے۔ خاموش لکھنے والے برابر لکھ رہے ہیں۔ کرامؓ  کاتبین یعنی معزز لکھنے والے۔۔ کاش کبھی ان کے معزز ہونے کا خیال ہی ھمیں کسی برے عمل سے روک لے۔ یہ چار,چھ انچ کا موبائل کتنی بار جہنم کے کتنے گڑھوں میں ھمیں جھانکنے پر...