مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت

 *مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت کو کیسا احتجاج کرنا چاہئیے ؟؟؟*

کیا شہر کے حق میں آواز اٹھانا بھی اب جرم قرار ؟؟؟ 





سندھ اسمبلی پر احتجاج پر پابندی!

شاہراہ فیصل ان کے والد محترم کی جاگیر!

بینرز سے بھی ان کی رات کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں!

18 سال سے شہر کراچی کو ڈاکوؤں کی مانند لوٹ کر کھانے والوں کے کان اہل کراچی کی صدائوں سے پھٹ جائیں گے ۔

قبضہ مئیر کو عدم اعتماد کا خوف اس قدر ہے کہ ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں ۔ 

الغرض آمریت کی گود میں جنم لیکر پروان چڑھنے والی  پیپلز پارٹی کا تو اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا ہے..

Waseem Mirza

Human Rights Activist.And welfare work for victim .we are starting the fund generate for disaster victim.

Post a Comment

if you have any issue let me know plz

Previous Post Next Post