ڈاکو بھی درد دلِ رکھنے والا انسان نکلا،
فوڈ پانڈا کے رائیڈرکو لوٹنے کیلئے رُکے،
رائیڈر کی کہانی سن کر سامان واپس کردیا اور اُسے گلے لگا لیا،
رائیڈر بھی روپڑا، ڈاکو نے رائیڈر کو
تھپکیاں دے کر دلاسہ بھی دیا۔
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok